Jio IPO Gets Green Light: جیو کے آئی پی او کو ملی منظوری، آج سیبی میں داخل ہوگا ڈی آر ایچ پی، مکیش امبانی بولے ’’یہ میرے لیے جذباتی لمحہ، جیو کا روشن مستقبل نئے سرمایہ کاروں کا منتظر‘‘
آکاش، ایشا اور اننت امبانی سنبھالیں گے جیو کے آئی پی او کی قیادت۔ مکیش امبانی نے کہا ہے کہ ریلائنس اور اس کے شیئر ہولڈرز کے درمیان تعلق محض کاروباری نہیں بلکہ اعتماد، احترام، باہمی ترقی اور فخر پر مبنی ایک مضبوط اور مقدس رشتہ ہے۔
TFCI to co-sponsor hospitality AIF: ٹی ایف سی آئی کا متبادل سرمایہ کاری شعبے میں بڑا قدم، دو کیٹیگری۔ٹو اے آئی ایفز میں کرے گا کو-اسپانسر اور اینکر سرمایہ کاری
ریگولیٹری انکشاف میں کمپنی نے بتایا کہ وہ ہولی اسٹون ہاسپیٹیلٹی فنڈ میں کو-اسپانسر اور اینکر سرمایہ کار بنے گی۔ یہ ایک ایکویٹی فوکسڈ کیٹیگری۔ٹو اے آئی ایف ہے، جس میں ٹی ایف سی آئی کل فنڈ کارپس کے 5 فیصد تک سرمایہ کاری کرے گی۔
SC Clears Fresh ₹5000 Cr Payout to Sahara Investors: سپریم کورٹ نے سہارا ڈپازٹرز کو مزید 5000 کروڑ روپے کی ادائیگی کی منظوری دی، آخری تاریخ دسمبر 2026 تک بڑھائی
عدالت کے حکم کے مطابق ایک ہفتے کے اندر یہ رقم سنٹرل رجسٹرار آف کوآپریٹو سوسائٹیز کو منتقل کی جائے گی، جو اہل سرمایہ کاروں کو براہ راست رقم تقسیم کرے گا۔
More Trouble for Anil Ambani: انل امبانی کی مشکلات میں اضافہ، مختلف ٹھکانوں پر چھاپوں کے بعد اب ای ڈی نے جاری کیا سمن
گزشتہ ہفتے ای ڈی نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت دہلی سے لے کر ممبئی تک ریلائنس گروپ سے جُڑے تقریباً 35 مقامات پر چھاپے مارے تھے۔ ان چھاپوں کے دوران متعدد دستاویزات، مالیاتی لین دین، ڈیجیٹل ریکارڈز اور دیگر شواہد ضبط کیے گئے۔
JIO Blackrock: جیو بلیک روک بروکنگ کو’بروکریج بزنس‘ کیلئے سیبی کی منظو ری ملی
حال ہی میں جیوبلیک روک کو میوچول فنڈ مارکٹ میں اترنے اور سرمایہ کاری مشورہ دینے سے پہلے کام کرنے کی منظوری ملی تھی۔
JBIAPL gets SEBI approval as ‘Investment Advisor’: جیو بلیک راک انویسٹمنٹ ایڈوائزرز کو’سرمایہ کاری صلاحکار‘ کے طور پر ملی سیبی کی منظوری، مارک پیلگریم کو ایم ڈی اور سی ای او کیا گیا مقرر
کمپنی کے مطابق، جیو بلیک راکانوسٹمنٹ ایڈوائزرز کا مقصد ہندوستان میں لاکھوں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے حل فراہم کرنا ہے۔ اور اس لائسنس کے ساتھ، کمپنی سرمایہ کاروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ڈیزائن کردہ ڈیجیٹل فرسٹ مصنوعات تیار کرنے پر توجہ دے گی۔ کمپنی کی پیشکشوں کے بارے میں مزید تفصیلات کا اعلان لانچ کے قریب کیا جائے گا۔
29th meeting of the FSDC: مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں ہوئی ممبئی میں مالیاتی استحکام اور ترقیاتی کونسل کی 29ویں میٹنگ، متعدد امور پر کیا گیا تبادلۂ خیال
اس کا مقصد مالی استحکام کو برقرار رکھنا، مالیاتی شعبے کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنا، مالی خواندگی اور شمولیت کو فروغ دینا اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنا ہے۔
India’s IPO market: آئی پی او مارکیٹ کو ریگولیٹری منظوری سے نئی تقویت، 140 کمپنیاں 2.35 لاکھ کروڑ روپے جمع کرنے کو تیار
PRIME ڈیٹابیس کے مطابق، SEBI سے منظوری حاصل کرنے والی 72 کمپنیوں کا آئی پی او پائپ لائن اب 1.4 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔
Jio BlackRock Asset Management receives SEBI approval : جیوبلیک راک کو میوچل فنڈ کاروبار کیلئے سیبی کی منظوری ملی
جے ایف ایس ایل کی نان ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایشا امبانی نے کہا کہ جبکہ بلیک راک کے پاس عالمی سرمایہ کاری کی مہارت ہے اور جیو کے پاس ڈیجیٹل۔ فرسٹ انوویشن ہے، بلیک راک کے ساتھ ہماری شراکت ایک طاقتور ہےشراکت داری ۔
Higher returns likely for EPFO members: ای پی ایف او ممبروں کے لیے زیادہ منافع کا ہےامکان
سینٹرل بورڈ آف ٹرسٹیز نے اپنے صارفین کے لیے زیادہ آمدنی پیدا کرنے کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی سرمایہ کاری کے لیے چھٹکارے کی پالیسی کو منظوری دے دی ہے۔





