Election Commission of India: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ایس بی آئی سے حاصل کردہ انتخابی بانڈز کا ڈیٹا اپنی ویب سائٹ پر کیااپ لوڈ
اے ڈی آر نے کہا کہ ایس بی آئی کا انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک توسیع کا مطالبہ اس عمل کی شفافیت پر سوال اٹھاتا ہے۔
Electoral Bond: سپریم کورٹ کی سختی کے بعد ایس بی آئی نے الیکٹورل بانڈز کی معلومات الیکشن کمیشن کو بھیجی ،15 مارچ تک ویب سائٹ پر شائع کرنا ہوگا
سپریم کورٹ میں سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت والی پانچ ججوں کی آئینی بنچ نے بھی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایس بی آئی کی طرف سے شیئر کردہ معلومات کو 15 مارچ کی شام 5 بجے تک اپنی سرکاری ویب سائٹ پر شائع کرے۔
Electoral Bond Issue: “کیا دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال کالی ہے؟” ایس بی آئی26 دنوں میں بھی الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہیں دے سکا، دانش علی نے بتائی اس کی وجہ
ایس بی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو الیکٹورل بانڈز کی معلومات نہ دینے پر اتر پردیش میں سیاست گرم ہو گئی ہے۔ دانش علی نے کہا کہ آج کے ڈیجیٹل انڈیا کے دور میں کوئی بھی معلومات 26 منٹ میں دی جا سکتی ہے۔
History of SBI: کیا ہے 48 کروڑ سے بھی زیادہ صارفین والے SBI کی تاریخ، جانئے یہ ہندوستان میں کیسے آیا
ہندوستان میں، زیادہ تر صارفین SBI بینک پر بھروسہ کرتے ہیں۔ جو ایک سرکاری بینک ہے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے بلکہ یہ 50 کروڑ صارفین کا یقین ہے جن کے اس بینک میں کھاتے ہیں۔ اس بینک کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو بتاتے چلیں کہ اس کا بیج سب سے پہلے لندن میں لگایا گیا تھا۔
Electoral Bond Case: الیکٹورل بانڈ کیس میں ایس بی آئی کو جھٹکا: درخواست مسترد، سپریم کورٹ کا حکم – 12 مارچ تک ڈیٹا دیں
یہ حکم دیتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ ایس بی آئی نے نقد رقم بنانے والے شخص کی معلومات بھی الگ سے رکھی ہیں۔ دونوں کو ملانا ایک مشکل کام ہے۔ 2019 سے 2024 کے درمیان 22 ہزار سے زائد انتخابی بانڈز خریدے گئے۔
Electoral Bond Case: الیکٹورل بانڈ کیس میں SBI نے مانگا مزید وقت، SC نے کہا- لفافہ کھول کر ڈیٹا دیں
ہریش سالوے کی دلائل سننے کے بعد سی جے آئی چندر چوڑ نے کہا، "ہم نے پہلے ہی ایس بی آئی سے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے کہا تھا، اس پر عمل ہونا چاہیے تھا۔ پھر مسئلہ کیا ہے؟ ہم نے اسے منظم کرنے کے لیے نہیں کہا تھا۔"
SBI on Electoral Bonds: ایس بی آئی نے انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک کا وقت مانگا، سپریم کورٹ نے 6 مارچ کی آخری تاریخ دی تھی
فروری 2024 کو سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے الیکٹورل بانڈ اسکیم کو غیر آئینی اور آر ٹی آئی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری اثر سے اس پر پابندی لگا دی تھی۔
Income inequality shrinks, Mobility on the Rise: آمدنی عدم مساوات میں کمی اورآمدنی کی نمو میں پیش رفت کا رجحان :ایس بی آئی تحقیقی رپورٹ
ایس بی آئی کی تحقیق کے ایک نئے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حالیہ برسوں میں آمدنی میں عدم مساوات میں کمی آئی ہے، جو آمدنی میں اضافے اور ہندوستانی متوسط طبقے کی ترقی کے ذریعے اضافے میں ترقی کے رجحان کی حمایت کرتی ہے۔
MS Dhoni: ایس بی آئی نے کرکٹر ایم ایس دھونی کو بنایا برانڈ ایمبیسیڈر، یہ ذمہ داری بھی پوری کریں گے
ایس بی آئی کے چیئرمین دنیش کھارا نے کہا کہ ہم ایم ایس دھونی کو ایس بی آئی کے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر شامل کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے ۔
Eknath Shinde On Uddhav Thackeray: ادھوٹھاکرے نے ایکناتھ شندے سے مانگے 50 کروڑ روپئے، مہاراشٹر کے سی ایم کا بڑا انکشاف
دراصل 24 جولائی کو، ادھو ٹھاکرے کی پارٹی نے ممبئی میں ایس بی آئی کی مرکزی شاخ کو ایک خط لکھا، جس میں شیو سینا کے بینک اکاؤنٹ میں موجود 50 کروڑ روپے شیو سینا یو بی ٹی کے نئے اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کو کہا گیا۔یہ سب کاروائی تب کی گئی جب الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد شیوسینا پارٹی اور پارٹی کے نشان پر ایکناتھ شندے کا حق ہوگیا۔





