Bharat Express DD Free Dish

SBI

ایس بی آئی کے بعد پی این بی نے 2 ہزار روپے کے متعلق گائیڈ لائن جا ری کی ہے۔ جس کے مطابق آدھار کارڈ، پین کارڈ یا کوئی دوسرا شناختی کارڈ دینے کی ضرورت نہیں۔

2000کے نوٹ کو گردش سے باہر قرار دینے کے بعد آر بی آئی کے گورنر داس نے پہلی بار کہا کہ جن لوگوں کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، ان کے لیے بھی سب کی طرح نوٹ بدلنے کا عمل لاگو ہوگا۔ داس نے کہا کہ لوگ یقین رکھیں، کافی تعداد میں پرنٹ شدہ نوٹ دستیاب ہیں۔

ایس بی آئی تمام عازمین حج کو انشورنس کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔ یہ ایک طرح سےکیش لیس حج سفر ہوگا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب عازمین حج کیش لیس حج سفر کرسکیں گے۔

SBI Recruitment 2023: بینک میں نوکری کرکے کیریئر بنانے کے خواہاں لوگوں کے لئے بھارتیہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں 1000 سے زیادہ عہدوں پر بھرتی نکلی ہے۔

6 نومبر کو، جیو نے این سی ایل ٹی ممبئی میں ایک عرضی دائر کی جس میں ریلائنس انفراٹیل کے حصول کو مکمل کرنے کے لیے ایس بی آئی کے پاس ایسکرو اکاؤنٹ میں 3,720 کروڑ روپے جمع کرنے کی پیشکش کی گئی۔

SBI ممبئی کی گوونڈی برانچ نے یکم دسمبر سے اپنی ہفتہ وار تعطیل اتوار سے جمعہ میں تبدیل کر دی ہے۔ اس فیصلے پر اعتراضات بھی جتائے گئے ہیں۔