Bharat Express

Savarkar

آر ایس ایس کے بیک گراونڈسے آنے والے لیڈر نے کہا تھا، 'کئی کتابوں میں کہا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے، جب کہ اکبر کو عظیم بتایا گیا ہے۔ شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا گیا اور اکبر کے سامنے مہارانا پرتاپ کے کردار کو کمتر بتایا گیا۔ ایسی چیزوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔اور ان تمام کو بدلا جائے گا۔

ونایک دامودر ساورکر پر جیل سے باہر نکلنے کے لئے انگریزوں سے 'معافی مانگنے' کا الزام راہل گاندھی لگاتے رہے ہیں۔ حال ہی میں ساورکر کی تنقید کرنے کے بعد مہاراشٹر وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) اتحاد میں اختلاف کی خبریں آنے لگی تھیں۔

چیف منسٹر بسواراج بومئی، اسمبلی اسپیکر وشویشور ہیگڈے کاگیری، وزیر قانون جے کے۔ مادھسوامی اور آبی وسائل کے وزیر گووند کرجول اور دیگر موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق نقاب کشائی کی تقریب کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے اسمبلی کے چاروں دروازے بند کر دیے گئے۔