Bharat Express

Satyapal Malik

یوپی کے باغپت واقع آبائی گاؤں ہساؤدا میں غازی آباد سے سی بی آئی کی ایک ٹیم پہنچی، جہاں جانچ کرنے اور مکان کے ویڈیو گرافی کے بعد یہ ٹیم واپس لوٹ گئی۔

ستیہ پال ملک کے اکاؤنٹ سے لکھا گیا کہ میں گزشتہ 3-4 دنوں سے بیمار ہوں اور اسپتال میں داخل ہوں۔ اس کے باوجود میرے گھر پر ڈکٹیٹر سرکاری اداروں کے ذریعے چھاپے مار رہے ہیں۔

آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے اب ایس پی اتحاد سے الگ ہو کر بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے اتحاد میں شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ اس کے بعد ستیہ پال ملک کا بیان سامنے آیا ہے۔

ستیہ پال ملک کے الزامات کے بعد، سی بی آئی نے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں مبینہ ہیلتھ انشورنس گھوٹالے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لیے انہیں سمن جاری کیا تھا۔

Satyapal Malik Attack on PM Modi: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے مزید کہا کہ مرکزی حکومت کے ان ایجنسیوں کا آپ بھی بہادری سے سامنا کیجئے۔ 6 ماہ بعد ان کی ہارطے ہے۔ اس کے بعد افسران کو بھی لگ جائے گا کہ اب چلنے کا وقت آگیا ہے۔

اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آئندہ انتخابات میں شکست نہ ہوئی تو پورا ملک منی پور کی طرح جل جائے گا، چونکہ بی جے پی سماجی ہم آہنگی اور انصاف کی نہی ، بلکہ اقتدار کی پرواہ کرتی ہے۔

کانگریس کے ترجمان سریندر راجپوت نے ٹویٹ کیا کہ سابق گورنر اور سچے لیکن باغی بی جے پی لیڈر ستیہ پال ملک اور جاٹ برادری کے بڑے کھاپ سربراہ ایشور نین کو بی جے پی کی دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

سی بی آئی نے بدعنوانی کے دو معاملوں میں انہیں سمن بھیجتے ہوئے اس ماہ کی 27 اور 28 تاریخ کو طلب کیا ہے۔

Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Jammu and Kashmir Ex LG Satya Pal Malik Remarks: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو کے دوران وزیر اعظ نریندر مودی پر پلوامہ حملے کے موضوع پر تنقید کی ہے۔