IND Vs ENG: سرفراز خان کے لیے ڈیبیو کا راستہ کھلا ہے، وہ پلیئنگ 11 کا حصہ بن سکتے ہیں
شریاس آئر انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف آخری تین ٹیسٹ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں کے ایل راہول اور رویندر جڈیجہ کی واپسی کو یقینی سمجھا جاتا ہے۔
Sarfaraz Khan Reaction on Team Selection: ٹیم انڈیا میں انٹری کے بعد سرفراز خان کا خاص پوسٹ، کہا- ’اب تو بھائی چل پڑی‘…
لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔
Sarfaraz Khan Stats & Records: سرفراز خان کو گھریلو کرکٹ میں شاندار کھیل کا ملا انعام،انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے لئے ٹیم انٹیا میں ہوئے شامل
حال ہی میں انڈیا اے کے لیے کھیلتے ہوئے سرفراز خان نے انگلینڈ لائنز کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا تھا۔ سرفراز خان نے انگلینڈ لائنز کے خلاف 161 رنز کی اننگز کھیلی۔
Sarfaraz Khan: سرفراز خان کو ایک بار پھر مایوس ہونا پڑا!عمدہ اعدادوشمار کے باوجود ٹیم انڈیا میں موقع نہیں، سوشل میڈ یا پر لوگوں کا پھوٹا غصہ
سرفراز خان ڈومیسٹک کرکٹ میں ممبئی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آئی پی ایل میں دہلی کیپٹلزکی ٹیم کا حصہ۔ اس سے پہلے وہ رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیل چکے ہیں۔
Sarfaraz Khan Marriage: نوجوان بلے باز نے کشمیری لڑکی سے کی شادی، اس طرح شروع ہوئی تھی لو اسٹوری
گھریلو کرکٹ میں شاندار بلے بازی کر رہے نوجوان بلے باز سرفراز خان نے شادی کرلی ہے۔ انہوں نے شوپیاں ضلع کی رہنے والی رومانہ ظہور کے ساتھ نکاح کیا ہے۔
Indian Selectors Continue Ignore Sarfaraz Khan: سرفراز خان کو مسلسل ٹیم انڈیا میں کیوں کیا جا رہا ہے نظر انداز؟ یہاں جانئے بڑی وجہ
ممبئی کے اسٹارکھلاڑی سرفراز خان گزشتہ تینوں سیزن سے رنجی ٹرافی میں مسلسل اچھا کھیل پیش کررہے ہیں، لیکن پھر بھی انہیں موقع نہیں مل رہا ہے۔
Gavaskar slams selectors for ignoring Sarfaraz : محمد سرفراز کو نظرانداز کرنے پر سنیل گواسکر ہوئے برہم، سلیکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہی بڑی بات
گواسکر نے کہا کہ سرفراز خان پچھلے تینوں سیزن میں 100 کی اوسط سے اسکور کر رہے ہیں۔ اسکواڈ میں لینے کے لیے اسے کیا کرنا ہوگا؟ ہو سکتا ہے وہ الیون میں نہ ہو، لیکن آپ اسے ٹیم میں چن لیں۔ کم سے کم اسے بتائیں کہ اس کی پرفارمنس کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ ورنہ رانجی ٹرافی کھیلنا بند کر دو۔ کہو، اس کا کوئی فائدہ نہیں۔
IND vs WI: ‘عوام کو بتائیں کہ آپ سرفراز میں کیا پسند نہیں کرتے…’ سابق بھارتی اوپنر نے BCCI پر کی تنقید
ممبئی کی طرف سے کھیلنے والے سرفراز خان اب تک 37 فرسٹ کلاس میچ کھیل چکے ہیں۔ ان میچوں کی 54 اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے 79.65 کی اوسط سے 3505 رنز بنائے ہیں۔