Sandeshkhali Sting Video: سندیش کھالی اسٹنگ ویڈیو کی تصدیق کے لیے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل
سپریم کورٹ مغربی بنگال حکومت کی طرف سے دائر درخواست پر پہلے ہی سوالات اٹھا چکا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ مغربی بنگال حکومت سندیش کھالی معاملے میں کچھ نجی افراد کے مفادات کے تحفظ کے لیے درخواست گزار کے طور پر اس کے سامنے کیوں آئی ہے۔
Sandeshkhali Case: سندیشکھلی معاملہ میں نیا موڑ، ٹی ایم سی نے این سی ڈبلیو چیف ریکھا شرما کے خلاف الیکشن کمیشن سے کی شکایت
ٹی ایم سی نے الیکشن کمیشن کو اپنی شکایت میں کہا، "عصمت دری کی جھوٹی شکایت درج کرنے اور کورے کاغذ پر دستخط لینے کے لیے دباؤ ڈالنے کا یہ عمل نہ صرف قانون اور اختیارات کا غلط استعمال ہے
Sandeshkhali Case: این سی ڈبلیو کی چیئرپرسن کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت کرے گی ترنمول کانگریس، ریکھا شرما نے کی تھی مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش
پانجہ نے کہا کہ ترنمول کانگریس پہلے ہی اس طرح کے الزامات پر بی جے پی اور مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندو ادھیکاری کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کرا چکی ہے۔
Sandeshkhali Case: ’’سندیش کھالی واقعہ کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ‘‘، مغربی بنگال کی سی ایم ممتا نے ریاست کو بدنام کرنے کا لگایا الزام
ترنمول کانگریس نے ایک مبینہ ویڈیو جاری کیا، جس میں سندیش کھالی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے منڈل صدر ہونے کا دعویٰ کرنے والے گنگادھر کیال کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ اس ساری سازش کے پیچھے مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سبیندوادھیکاری کا ہاتھ ہے۔
Sandeshkhali Case: سندیش کھالی معاملے میں سی بی آئی جانچ کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ پہنچی مغربی بنگال سرکار، داخل کی عرضی
10 اپریل کو کلکتہ ہائی کورٹ نے سندیش کھالی کیس کی جانچ سی بی آئی کو سونپ دی تھی۔ کورٹ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ سی بی آئی عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔
SandeshKhali Case: سندیشکھلی متاثرین نے صدر دروپدی مرمو سےکی ملاقات ، کہا- شاہجہاں کے حامی آج بھی گھوم رہے ہیں آزاد
سندیشکھلی میں جنسی ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین نے آج دہلی میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔