Jain Acharya Lokesh Ji: سکندرآباد میں وکست بھارت 2047 سیمینار، آچاریہ لوکیش بولے- سناتن روایت کا اقدار ہی ترقی یافتہ بھارت کی فکری بنیاد
آچاریہ لوکیش کے خطاب نے سیمینار میں موجود سیکڑوں نوجوانوں، فوجیوں اور دانشوروں میں نیا جوش پیدا کیا۔ پروگرام کا اختتام اس اجتماعی عزم کے ساتھ ہوا کہ قومی مفاد، نظم و ضبط، مثبت سوچ اور اقدار پر مبنی ترقی کے راستے پر چلتے ہوئے بھارت 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کے ساتھ دنیا کو امن اور ہم آہنگی کی راہ دکھانے والا ’وشو گرو‘ بننے کی سمت بھی آگے بڑھے گا۔
Pappu Yadav Challenge FIR Response: ’میں کوئی سبزی نہیں، شام 5 بجے دہلی آؤ اور سامنا کر لو‘، پپو یادو نے ایسا کیوں کہا؟
پورنیہ کے رکنِ پارلیمنٹ پپو یادو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران سناتن دھرم سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے زعفرانی لباس پہننے کے اپنے حق پر زور دیتے ہوئے رام مندر ٹرسٹ پر بھی سوالات اٹھائے۔
A lawyer threw a shoe at Supreme Court CJI: سپریم کورٹ میں وکیل نے کی چیف جسٹس بی آر گوئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش، سناتن کی ذلت نہ برداشت کرنے کے لگائے نعرے
سپریم کورٹ میں وکیل نے سی جے آئی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر وکیل کو پکڑ لیا۔ واقعہ کے بعد عدالت کے احاطے میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
“Sanatan Dharma has ruined India”: ’’سناتن دھرم نے بھارت کو برباد کر دیا‘‘، ایم ایل اے جتیندر اوہاد کا متنازعہ بیان، بی جے پی نے کیا سخت ردعمل کا اظہار
جتیندر اوہاد نے کہا کہ ڈاکٹر امبیڈکر نے ہی سناتن دھرم کے خلاف آواز بلند کی، منوسمرتی کو نذر آتش کیا اور اس کے جابرانہ رسم و رواج کو رد کیا۔
Singer Kailash Kher praises PM Modi: روحانی شخصیت کے حامل ہیں پی ایم مودی، کسی نے بھی ان کی طرح سناتن دھرم کو عزت نہیں دی‘‘، معروف گلوکار کیلاش کھیر نے گائے پی ایم مودی کے گُن
آپریشن سندور کے لیے ان کے گانے کے بارے میں پوچھے جانے پر کیلاش کھیر نے کہا کہ انھوں نے وہ گانا ہندوستان کی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری کا جشن منانے کے لیے بنایا تھا۔
Tamil Nadu Politics: تمل ناڈو کے وزیر ادھیانیدھی اسٹالن کے پھربگڑے بول – سناتن دھرم کو مٹانا ہی ہوگا
اسٹالن نے کہا، 'وہ ذات پات کی تفریق کی وجہ سے سناتن دھرم کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں۔ سناتن دھرم کو ختم کرنا پڑے گا۔ ہم ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کو ختم کرنے کی بھی بات کرتے ہیں۔
Udhayanidhi Stalin Remarks: سناتن دھرم پر بیان کے معاملے میں ادھیاندھی اسٹالن اور اے راجہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، کہا مقدمہ درج کیا جائے
ادھیانیدھی اسٹالن نے چنئی میں تمل ناڈو پروگریسو رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سناتن دھرم کا موازنہ ملیریا اور ڈینگو سے کیا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس کی وجہ سے معاشرے میں امتیازی سلوک ہوتا ہے۔





