Bharat Express DD Free Dish

Samajwadi Party

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے ساتھ یوگی حکومت کے وزیر نند گوپال گپتا نندی کی تصویر شیئر کرکے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ یہی دعویٰ عتیق احمد کی بہن عائشہ نوری نے بھی کیا ہے۔

UP Politics News: سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز پانچ اضلاع کے لئے اہم فیصلے لئے ہیں۔ امید کی جا رہی ہے کہ ان کی قیادت میں ان اضلاع میں سماجوادی پارٹی کی پکڑ عوام لوگوں کے درمیان مضبوط ہوگی۔

یوگی حکومت کے وزیر اے کے شرما نے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی کے الزامات کو خارج کردیا کہ بے بنیاد باتیں کرکے آپ دباؤ نہیں ڈال سکتے۔ آپ کو ایسی غیر ذمہ دارانہ باتیں نہیں کرنی چاہئے۔

UP Politics: سماجوادی پارٹی کے سنبھل سے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمٰن برق نے یوگی حکومت سے سوال کیا کہ جب ملک میں جمہوریت ہے، تو یہاں بلڈوزر کا کیا مطلب ہے۔ کیا بلڈوزر سے پوری دنیا کو مٹا دوگے؟

منگل کو اسمبلی میں وقفہ سوالات کے بعد مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی دفعات پر بحث کے دوران اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ حکومت کا ساتواں بجٹ ہے اور ہر سال حکومت تاریخی اور سب سے بڑا بجٹ پیش کرنے کا دعویٰ کرتی ہے۔

 Umesh Pal Murder: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد سماجوادی پارٹی کا ہی پروڈکٹ ہے، جس پارٹی سے وہ ایم پی اور ایم ایل اے رہا ہے اور اب راجو پال کی اہلیہ بھی بی ایس پی سے سماجوادی پارٹی میں چلی گئی ہیں۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔

تقریر کے دوران یوگی نے ایس پی ایم ایل اے پر نعرے لگانے پر تنقید کی کہ گورنر کو واپس چلے جانا چاہیے۔

سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ: سی ایم یوگی نے کہا کہ "حکومت پریاگ راج کے واقعہ پر زیرو ٹالرینس پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ لیکن جن مجرموں کے ذریعہ یہ واقعہ ہوا، کیا ان کی پرورش سماج وادی پارٹی نے نہیں کی؟"