Salman Khurshid on Article 370: کشمیر میں بڑا مسئلہ تھا، آرٹیکل 370 ہٹانے سے ختم ہو گیا: سلمان خورشید
جنوب مشرقی ایشیا کے دورے پر گئے وفد میں مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران شامل ہیں، جن میں بی جے پی کے ارکان پارلیمنٹ اپراجیتا سارنگی، برج لال، پردان باروا، ہیمانگ جوشی، ترنمول کانگریس کے ابھیشیک بنرجی، سی پی آئی (ایم) کے جان برٹاس اور سابق ہندوستانی سفیر موہن کمار شامل ہیں۔
Operation Sindoor Outreach: بھارت نے پاک اسپانسرڈ دہشت گردی کے خلاف اپنا موقف مضبوطی سے رکھا، جاپان ہمارے ساتھ: سلمان خورشید
ایم پی اپراجیتا سارنگی نے کہا کہ یہاں ہم نے وزیر خارجہ، سابق وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، اس کے علاوہ ہند نژاد لوگوں سے بھی ہم نے ملاقات کی۔ ہمارا مقصد پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردی کو بے نقاب کرنا تھا اور ہم اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔
Bharat Express Urdu Conclave: سلمان خورشید نے پی ایم مودی کی جم کرتعریف کی،کہا-مودی کو کسی میڈیا نے نہیں بنایا،انہوں نے خود اپنے آپ کو بڑا بنایا ہے
سلمان خورشید نے کہا کہ آج میڈیا کو سپورٹ کی ضرورت ہے تاکہ وہ صاف ذہن کے ساتھ خبریں لکھ سکے۔ آج کے دور میں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ کیا میڈیا میں آنے والی خبریں واقعی غیرجانبدار ہوتی ہیں۔ میڈیا میں کام کرنے والے ان لوگوں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے جو اس میں سب سے نچلے درجے پر ہیں۔
Bharat Express Urdu Conclave: ’بھارت ایکسپریس اردو کانکلیو‘ کا انعقاد آج، مولانا ارشد مدنی، ایس پی سنگھ بگھیل، سلمان خورشید اور ایم پی اقرا حسن سمیت کئی مشہور شخصیات کریں گی شرکت
کانکلیو میں ملک کے معروف تعلیمی ادارے جیسے جامعہ ملیہ اسلامیہ، جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، دہلی یونیورسٹی اورآئی آئی ایم سی میں اردوصحا فت سے متعلق کورس میں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو ان کی حوصلہ افزائی اور صحافتی میدان میں ان کی دلچسپی کوبرقراررکھنے کے پیش نظر انہیں ایوارڈ سے بھی نوازا جائے گا۔
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر الیکشن میں کئے گئے وعدوں پر میں عمل پیرا ہوں، سلمان خورشید نے اپنے حامیوں اورسینٹر کے محبان کو کرائی یقین دہانی
عالمی صوفی مشن کے صدراورمعروف قومی وملی رہنما شاہ اشتیاق ایوبی کی دعوت پر ہوٹل ریور ویو میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سلمان خورشید کی توجہ اسلامک سینٹر کے گزشتہ 20 سالہ میعاد کی طرف دلاتے ہوئے امید کی نئی صبح کے ساتھ آگے بڑھنے کی تلقین کی گئی۔
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے بورڈ کی تشکیل، سلمان خورشید نے نبھایا وعدہ، شاہانہ خان سکریٹری اور سکندر حیات بنائے گئے خازن
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرمیں بورڈ کی میٹنگ ہوئی اورنومنتخب عہدیداران کوبورڈ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ شاہانہ خان کوانڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کا سکریٹری بنایا گیا ہے۔ جبکہ آئی پی ایس (ریٹائرڈ) قمراحمد کوایڈمن اینڈ سیکورٹی انچارج مقررکیا گیا ہے۔
IICC Election 2024: سلمان خورشید نے رقم کی تاریخ، انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکو 20 سال بعدملا نیا صدر
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے حالیہ الیکشن میں سلمان خورشید کے پینل کے محمد فرقان قریشی نائب صدر منتخب ہوئے ہیں۔ جبکہ کامیاب ہونے والے 7 بورڈ آف ٹرسٹی میں سے 4 کا تعلق سلمان خورشید پینل سے ہیں۔ ایگزیکٹیو کمیٹی کے لئے 4 میں سے دو عہدوں پر سلمان خورشید کے امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ ایم آصف حبیب پینل سے پروفیسر شمامہ احمد اورارمان احمد خان کو جیت ملی ہے۔
IICC Election 2024: سلمان خورشید بنیں گے اسلامک سینٹر کے نئے صدر؟ ابتدائی رجحان میں تمام امیدواروں سے نکلے کافی آگے
مجموعی طورپر 1671 ووٹوں کی گنتی کی جائے گی، جس میں سے 519 ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے۔ جس میں سلمان خورشید کو 218 ووٹ ملے ہیں جبکہ دوسرے نمبرپرآصف حبیب ہیں، جن کو 96 ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ تیسرے نمبرپر سابق آئی آرایس افسرابراراحمد ہیں، جن کو 88 ووٹ ملے ہیں۔
Salman Khurshid on Bangladesh Violence: ‘جو بنگلہ دیش میں ہو رہا ہے وہ انڈیا میں بھی…’، پڑوسی ملک میں تشدد کا ذکر کرتے ہوئے سلمان خورشید نے کیوں کہی یہ بات ؟
پی ٹی آئی کے مطابق سلمان خورشید نے کہا، "کشمیر میں سب کچھ نارمل لگ سکتا ہے، یہاں سب کچھ نارمل لگ سکتا ہے، ہوسکتا ہے کہ ہم جیت کا جشن منا رہے ہوں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ جیت یا 2024 کی کامیابی شاید بہت معمولی تھی۔
ڈاکٹر ماجد دیوبندی کی نثری کتاب ”میری کاوشیں“ کا اجرا، سیاستداں، صحافی، ادباوشعراء اور سماجی کارکنان کا مجمع
دہلی کی معروف ادبی اورثقافتی تنظیم ”میزان“ کے زیر اہتمام غالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں معروف شاعراورنثرنگارڈاکٹرماجدؔ دیوبندی کی نثرکی تیسری کتاب ”میری کاوشیں“ کی رسمِ اجرا کے موقع پرملی، ادبی اوراہم سیاسی شخصیات کے ہاتھوں کتاب کی رونمائی کی گئی۔





