Salim Durani Passes Away: سلیم درانی کے آگے جھک گئی تھی بی سی سی آئی، ٹیم میں جگہ دینے کو مجبور، فینس نے کچھ ایسا کیا کہ بورڈ کے اڑگئے تھے ہوش
سلیم درانی ہندوستان کے پہلے اور واحد ایسے کرکٹر ہیں، جن کی پیدائش افغانستان میں ہوئی ہے۔ کابل میں پیدا ہوئے درانی کی فیملی ہندوستان آگئی تھی۔ ہندوستان کے لئے انہوں نے 29 ٹسٹ میں سنچری اور 7 نصف سنچری کی مدد سے1,202 رن بنائے۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنی گیند بازی سے 75 وکٹ بھی حاصل کئے۔
Salim Durani Passes Away: سابق بھارتی کرکٹر سلیم درانی 88 برس کی عمر میں انتقال
سلیم درانی 11 دسمبر 1934 کو کابل، افغانستان میں پیدا ہوئے۔ تاہم، جب وہ صرف آٹھ سال کے تھے، ان کا خاندان کراچی، پاکستان منتقل ہو گیا۔