Babita Phogat hits back at Sakshi Malik: ببیتا پھوگاٹ نے ساکشی ملک پر کیا جوابی حملہ، ایمان بیچنے کا لگایا الزام
اس سے قبل ببیتا کے والد مہاویر سنگھ پھوگاٹ نے بھی ساکشی ملک کے الزامات پر آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے اپنا ردعمل دیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ دیپیندر ہڈا اور پرینکا گاندھی ساکشی کو یہ سب کہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
Sakshee Malikkh on Vinesh and Bajrang Punia joining politics: ’’میں الیکشن نہیں لڑ رہی اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں…‘‘، ساکشی ملک نے ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے متعلق کہہ دی بڑی بات
ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں پر 5 اکتوبر کو ووٹنگ ہونی ہے۔ ساتھ ہی انتخابات کے نتائج کا اعلان 8 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ اس وقت ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی ہیں۔
Vinesh Phogat Bajrang Punia: کیا ساکشی ملک ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے اس فیصلے سےناراض ہیں؟ جانئے آخر کیا ہے اصل وجہ
ساکشی ملک کا مزید کہنا تھا کہ ’میں نے ہمیشہ ریسلنگ کے بارے میں سوچا ہے، میں نے ریسلنگ کے مفاد میں کام کیا ہے اور آئندہ بھی کروں گی، مجھے بڑی آفرز بھی ملی ہیں لیکن میں جس سے بھی وابستہ ہوں،
Six players can try their luck in Haryana Assembly Election: سیاسی میدان میں قسمت آزما سکتے ہیں ہریانہ کے چھ پہلوان،ونیش پھوگاٹ اور ساکشی ملک پر سب کی نظر
کرکٹر سے سیاستداں بنے چیتن شرما نے بہوجن سماج پارٹی کی جانب سے فرید آباد لوک سبھا حلقہ سے 2009 کے لوک سبھا انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ بی ایس پی نے چیتن شرما کو میدان میں اتارا تھا کیونکہ وہ برہمن برادری سے تعلق رکھتے تھے، بی ایس پی کے کیڈر ووٹر تھے اور کرکٹر بھی تھے۔
Vinesh Phogat Return India: پہلوان ونیش پھوگاٹ وطن واپسی پر ہوئیں جذباتی، کسی گولڈ میڈل جیتنے والے کی طرح کیا گیا استقبال
ایئرپورٹ سے باہر آنے کے بعد بجرنگ پونیا اور ساکشی ملک نے ان سے بات کی اور انہیں تسلی دی۔ ونیش پھوگاٹ کو بھلے ہی سلور یا گولڈ میڈل نہیں مل پایا ہو، لیکن سی اے ایس میں سماعت کے دوران پورا ملک ان کے ساتھ کھڑا تھا۔
Sakshi Malik on Brijbhushan Sharan Singh: ‘‘ملک کی بیٹیاں ہار گئیں اور برج بھوشن سنگھ جیت گیا’’، کرن بھوشن کو ٹکٹ ملنے پر ساکشی ملک کا پہلا ردعمل
برج بھوشن شرن سنگھ مسلسل تین بار یوپی کی قیصر گنج سیٹ سے ایم پی رہے ہیں، لیکن اس بار انہیں خواتین پہلوانوں کے جنسی استحصال کا الزام لگنے کے بعد بی جے پی سے ٹکٹ نہیں ملا۔
Brij Bhushan Sharan Singh: ‘خاتون پہلوان کا بیان غلط’، برج بھوشن شرن سنگھ نے عدالت میں کہا، دہلی پولیس نے دیا جواب
برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ شکایت کنندہ کے مطابق جب وہ ڈبلیو ایف آئی کے دفتر گئی تھیں تو ان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی، لیکن اس دوران میں ملک میں نہیں تھا۔ برج بھوشن سنگھ نے پٹیشن میں پاسپورٹ کی کاپی منسلک کی ہے۔
Times 100 most influential people: ٹائم میگزین میں 100 بااثر ترین شخصیات میں ساکشی ملک اور عالیہ بھٹ کا نام شامل، جانئے کتنے اور ہندوستانیوں کو جگہ ملی؟
کشتی میں ہندوستان کی واحد خاتون اولمپک تمغہ جیتنے والی ساکشی کو سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ نے خواتین پہلوانوں کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف لڑنے پر انہیں فہرست میں شامل کیا ہے
Wrestler Sakshi Malik: “برج بھوشن کے تمام ساتھیوں کو ہٹا دو، ورنہ ہم سڑکوں پر نکلیں گے…”، ساکشی ملک نے حکومت کو دوبارہ احتجاج کرنے کا دیا انتباہ
ساکشی ملک نے کہا کہ میں نے ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن میں برج بھوشن اور ان کے لوگوں کو فیڈریشن چلانے اور خواتین ریسلرز کو ہراساں کرنے نہیں دوں گی۔
Wrestlers Protest: ‘برج بھوشن سنگھ کے لوگ فون کرکے دے رہے ہیں دھمکیاں’، ساکشی ملک کی حکومت سے تحفظ کی اپیل
فیڈریشن میں سنجے سنگھ کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔ اگر دوبارہ نئی فیڈریشن آتی ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایڈہاک کمیٹی بھی ٹھیک ہے۔ ہم حکومت کی جانب سے نئی فیڈریشن کی معطلی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔