S Jaishankar on Russia-Ukraine War: ‘جب ہندوستانی سرزمین پر قبضہ ہوا تو دنیا خاموش تھی’، ایس جے شنکر نے روس یوکرین جنگ پر مغربی ممالک کو دکھایا آئینہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ دنیا ایک پیچیدہ جگہ ہے اور اس میں بہت سے اہم اصول اور عقائد ہیں۔ اس سب کے درمیان کبھی کبھی عالمی سیاست میں ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ملک ایک مسئلہ، ایک موقف اور ایک اصول کا انتخاب کرتا ہے۔ وہ ممالک صرف وہی اجاگر کرتے ہیں جو ان کے لیے مناسب ہو۔
CBI and Human Trafficking case: اچھی نوکری کے نام پر روس بھیج کر جنگ میں جھونکنے والے انسانی سمگلنگ گروہ کا پردہ فاش
سی بی آئی نے 06.03.2024 کو پرائیویٹ ویزا کنسلٹنسی فرموں اور ایجنٹوں اور دیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا کیونکہ ایسی فرمیں، ایجنٹ وغیرہ ہندوستانی شہریوں کو بہتر روزگار اور زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتوں کی آڑ میں روس بھیجنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔
Russia-Ukraine War: روس میں پھنسے ہندوستانیوں نے حکومت کو کیا پیغام دیا؟ ہندوستانی حکومت نے کیا یہ مطالبہ
روس اور یوکرین کے درمیان تقریباً 3 سال سے جنگ جاری ہے۔ اس جنگ میں دونوں ملکوں کے ہزاروں فوجی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ اس کے باوجود یہ جنگ ابھی ختم نہیں ہو رہی۔ اب روس اور یوکرین کو بھی فوجیوں کی کمی کا سامنا ہے۔ ادھر خبریں آرہی ہیں کہ روس میں مقیم …
Crown Prince met with the Ukrainian President in Riyadh: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرینی صدر نے مانگی مدد
یوکرینی صدر نے بحران کے حل کے حوالے سےمملکت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے قائدین مملکت کا شکریہ ادا کیا۔ قبل ازیں یوکرینی صدر اپنے وفد کے ہمراہ مختصر دورے پر سعودی عرب پہنچے تھے جہاں ان کا استقبال نائب گورنر ریاض ریجن شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے کیا۔
Russia-Ukraine war: روس یوکرین جنگ کو دو سال مکمل، برطانیہ نے جنگ کی سالگرہ پر یوکرین کی حمایت کا کیااعادہ
برطانوی وزیر خارجہ لارڈ کیمرون نے جمعہ کے روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو " ہارنے کی قیمت کو تسلیم کرنا چاہیے۔
Ukraine War: ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی سے یوکرین کو دی جانے والی مدد ہو سکتی ہے متاثر، امریکی سابق صدر نے کہا- قرض کے طور پر دی جانی چاہیے امداد
یورپی ممالک، خاص طور پر جرمنی، فرانس اور پولینڈ، یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں اور انہوں نے یوکرینی فنڈ کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Ukraine Attack On Bakery: یوکرین کے روس کے زیر کنٹرول شہر میں بیکری پر حملہ، 9 خواتین سمیت 28 افراد ہلاک
ادھر روس کی ایمرجنسی منسٹری نے کہا ہے کہ ملبے سے 10 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ تاہم ان میں سے چار افراد کی حالت انتہائی نازک ہے۔ لوگوں کی تلاش اب بھی جاری ہے۔
Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
Gold Mines In Russia: سعودی عرب کے بعد روس میں سونے کی سب سے بڑی کان دریافت، پوتن کیلئے بڑی راحت کی خبر
رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں 32 کلومیٹر سے زائد لمبائی والے 123 کنوؤں کی کھدائی کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق، تمام امکانات، ٹپوگرافک-جیولوجیکل،جیو کیمیکل اور جیو فزیکل کام مکمل ہو چکا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ سووینوئے کان کی سالانہ پیداوار 2029 تک تین ٹن سونے تک پہنچنے کی امید ہے۔
Russia Ukraine War: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے چار منٹ سے بھی کم وقت کی ویڈیو میں روسیوں سے خطاب کیا، یوکرین کے ساتھ جنگ کے حوالے سے کہی یہ بڑی بات
ولادیمیر پوتن کا مزید کہنا تھا کہ 'ہم نے ایک سے زیادہ بار ثابت کیا ہے کہ ہم مشکل ترین مسائل کو حل کر سکتے ہیں اور کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، کیونکہ ہم متحد ہیں اور کوئی طاقت نہیں جو ہمیں تقسیم کر سکے۔





