Bharat Express DD Free Dish

Rohit Sharma

ٹیم انڈیا دوسرے میچ میں بھی ہار گئی۔ اس دوران وراٹ کوہلی نے اس سیریز میں اب تک کھیلے گئے دو میچوں میں کوئی رن نہیں بنایا ہے۔ وہ دونوں میچوں میں صفر پر آؤٹ ہوئے ہیں۔

فہرست میں سچن تندولکر تیسرے مقام پر ہیں، جنہوں نے 1991 سے 2012 کے درمیان 25 میچوں میں 740 رنز بنائے، جبکہ 21 میچوں میں 684 رنز بنانے والے مہندر سنگھ دھونی اس فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔ آسٹریلیائی بلے باز اسٹیو اسمتھ پانچویں نمبر پر موجود ہیں، جنہوں نے 11 ون ڈے میچوں میں 683 رنز جوڑے۔

سچن تندولکر بھارت کے لیے سب سے زیادہ میچ کھیلنے والے کھلاڑی ہیں — انہوں نے 664 بین الاقوامی میچز کھیلے۔ ان کے بعد ایم ایس دھونی (535 میچز) تیسرے، اور روہت شرما (504) چوتھے نمبر پر ہیں۔

روہت شرما اور وراٹ کوہلی دونوں کے پاس آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں 8-8 سنچریاں ہیں۔ دونوں کو سچن کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے ایک ایک سنچری درکار ہے۔ ایسی صورت حال میں شائقین کے لیے یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس نمبر تک سب سے پہلے کون پہنچے گا۔

 ہندوستانی ٹیم بدھ اور جمعرات کو دو گروپوں میں پرتھ پہنچی۔ وائٹ بال پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 اکتوبر سے ہوگا، جس میں تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائیں گے۔وراٹ  کوہلی اور روہت شرما دونوں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں

روہت شرما اپنا 500 واں بین الاقوامی میچ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں کھیلیں گے۔ وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے والے ہندوستان کے پانچویں اور دنیا کے 11ویں کھلاڑی بن جائیں گے۔

ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دہلی ٹیسٹ میں 7 وکٹوں سے جیت درج کر سیریز میں کلین سویپ کیا۔ یہ ٹیم انڈیا کی 378 دنوں کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز جیت ہے۔ شبمن گل کی کپتانی میں اور گوتم گمبھیر کی سالگرہ پر ملی یہ جیت خاص ہے۔

ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل کے لیے یہ خاص دن تھا۔ انگلینڈ کے دورے کے بعد پہلی بار انہوں نے ہندوستان کے کپتان کے طور پر ٹاس جیتا اور اس طرح سے اپنی بد قسمتی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ گل نے بطور کپتان مسلسل چھ ٹاس ہارے تھے لیکن جمعہ کو انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر اپنی بد قسمتی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

شبھمن گل کوونڈے ٹیم کا بھی کپتان مقررکردیا گیا ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹیم انتخاب کے بعد یہ فیصلہ لیا۔ ٹسٹ کے بعد ونڈے سے بھی روہت شرما سے کپتانی چھین لی گئی ہے۔

وراٹ کوہلی اور روہت شرما کی ونڈے سے ریٹائر منٹ کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے ان تمام معاملات پربڑا بیان دیا ہے۔