Virat Kohli and Rohit Sharma should retire – Karsan Ghavri: کرسن گھاو ری نے کہا کہ روہت شرما –وراٹ کوہلی کو ریٹائر ہوجانا چاہیے، کہا کہ دلیپ ٹرافی کھیلنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
ٹائمز آف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کرسن گھاوری نے روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا، "ان دونوں میں سے کوئی بھی اچھےٹچ میں نہیں ہے، اس بات کو قبول کریں
India vs New Zealand: سرفراز خان کا بلے بازی آرڈر بدلنے پریہ عظیم کھلاڑی ناراض، گمبھیر-روہت پرلگائے الزام
نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹسٹ میچ کی پہلی اننگ میں سرفراز خان کچھ خاص نہیں کرسکے۔ وہ چارگیندیں کھیل کربغیرکوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے تھے۔ حالانکہ وہ پہلی اننگ میں 8ویں نمبرپربلے بازی کرنے آئے تھے۔
Champions Trophy 2025: چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے وسیم اکرم کا بڑا دعویٰ، کہا- پاکستان کا دورہ ضرور کرے گا ہندوستان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں 2025 کی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے لیے پرعزم ہے۔ اس نے رسد اور سیکورٹی انتظامات کو آسان بنانے کے لیے ہندوستان کے تمام میچوں کی میزبانی ہندوستانی سرحد کے قریب واقع شہر لاہور میں کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
India vs New Zealand: واشنگٹن کی ’سندر‘ گیندبازی، چٹکائے سات وکٹ، بارڈر-گاوسکر ٹرافی سے پہلے مچایا دھمال
بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے بارے میں، بنگلہ دیش کے ساتھ اور اب نیوزی لینڈ کے ساتھ سیریز ٹیم انڈیا کے لیے اہم ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جلد ہی ٹیم سلیکٹر آسٹریلیا دورہ کے لیے ٹیم کا اعلان کر سکتے ہیں۔ سندر کو پونے ٹیسٹ سے قبل ٹیم میں شامل کیا گیا تھا اور ان کی عمدہ کارکردگی نے سلیکٹرز کی توجہ ضرور حاصل کی ہوگی۔ ایسے میں انہیں اس دورے کے لیے ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
India Squad for New Zealand Test: اب یہ بولر روہت شرما کے ساتھ اوپننگ کرے گا، رپورٹ میں ہوا یہ اہم انکشاف
ہندوستان کے پاس پہلے ہی آل راؤنڈر اور اسپن بولر کی شکل میں دو عظیم کھلاڑی روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجا ہیں
Ind Vs NZ: بنگلورو ٹیسٹ میں نیا تنازعہ، کیوں اچانک میدان چھوڑ کر چلے گئے نیوزی لینڈ کے بلے باز، غصہ ہوئے روہت شرما
ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ کو یہ میچ جیتنے کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اس میچ کے چوتھے دن ہندوستانی ٹیم بولنگ کرنے آئی اور روہت شرما نے پہلے ہی اوور میں جسپریت بمراہ کو گیند سونپی۔ جسپریت بمراہ زبردست فارم میں نظر آ رہے تھے۔
IND vs NZ: کوہلی ہوئے آؤٹ تو مایوس ہوگئے روہت شرما، وائرل ہورہی ہے تصویر
تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر ہندوستان کا اسکور 3 وکٹوں پر 231 رنز ہے۔ اس وقت ہندوستان پہلی اننگز کی بنیاد پر نیوزی لینڈ سے 125 رنز پیچھے ہے۔ اس سے پہلے تیسرے دن راچن رویندرا نے سنچری بنائی۔
Tim Southee: وریندر سہواگ اور روہت شرما کے ریکارڈ کو ٹم ساؤتھی نےتوڑدیا، ٹیسٹ کیریئر میں لگائے93 چھکے
ٹم ساؤتھی اب تک ٹیسٹ فارمیٹ میں 93 چھکے لگا چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ نے 104 ٹیسٹ میچوں میں 91 چھکے لگائے تھے۔
India vs New Zealand 2nd Test: ٹیم انڈیا کے 46 رن کے جواب میں نیوزی لینڈنے تین وکٹ کے نقصان پر 180رن اسکور کیا
بنگلورو ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے کے بعد روہت شرما خود پریس کانفرنس میں آئے۔ اس دوران انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ان سے پچ سمجھنے میں غلطی ہوئی۔
India vs New Zealand, 1st Test: صرف46 رن پر آل آوٹ ہوگئی ٹیم انڈیا،پانچ کھلاڑی زیرو پر ہوئے آوٹ،ٹسٹ مقابلے میں انڈیا کا ایک اور خراب ریکارڈ
۔بھارت نے صرف 40 رنز پر 9 وکٹ گنوا دیے تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ ٹیم انڈیا کا آج دوسرا سب سے کم اسکور ہوگا، لیکن محمد سراج اور کلدیپ یادو نے کچھ دیر تک کیوی گیند بازوں کا سامنا کیا، لیکن یہ دونوں صرف 6 رن جوڑ سکے۔ اس طرح ٹیم انڈیا 46 رن پر سمٹ گئی۔