Political Row Erupts in Bihar Assembly: ’تنخواہ نہیں مل رہی…‘ بہار اسمبلی میں تنخواہ تنازع پر سیاسی گھمسان، تیجسوی یادو کا سوال — کیا خزانہ خالی ہے؟
تیجسوی یادو کی جانب سے بہار اسمبلی میں ارکانِ اسمبلی کو تنخواہ نہ ملنے کا مسئلہ اٹھانے کے بعد سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ تیجسوی نے ریاست کی معاشی صورتحال اور سرکاری خزانے میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
Tejashwi Yadav’s Attack on Nitish Kumar: ’بی جے پی وزیر اعلیٰ کا استعمال کر رہی ہے‘، تیجسوی یادو کا نتیش حکومت پر بڑا حملہ
بہار اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو نے ریاست کی قانون و انتظام کی صورتحال کے معاملے پر نتیش کمار حکومت پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ریاست میں جرائم عروج پر ہیں اور بی جے پی وزیر اعلیٰ کا استعمال کر رہی ہے۔
Bihar politics: عوام کے سوالوں پر آپا کھو بیٹھے آر جے ڈی کے رکن پارلیمنٹ سریندر یادو، سیاسی رسہ کشی تیز
گیا کے اتری میں ترقی سے متعلق سوال پوچھے جانے پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے رکن پارلیمنٹ سریندر یادو آپا کھو بیٹھے۔ دیہی باشندوں سے گالی گلوچ کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بی جے پی اور جے ڈی یو نے سخت حملہ کیا۔
Rjd crisis after bihar election chaos: بحران کا شکار آر جے ڈی! بہار میں بگڑتے حالات، رابڑی کی رہائش گاہ پر ہنگامہ، اب کیا کریں گے تیجسوی یادو ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج کے ساتھ ہی سیاسی ماحول گرم ہے۔ ٹوٹتے ہوئے یادو خاندان کے خلاف رابڑی رہائش گاہ کے سامنے کارکنوں نے احتجاج کیا۔ ایسے میں تیجسوی یادو اب کیا کریں گے؟
AIMIM has once again made its presence in bihar: اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے بھی بہار میں اپنی موجودگی کا دلایا احساس ، پانچ امیدوار ہوئے کامیاب
جہاں بہار اسمبلی انتخابات کے نتائج نے این ڈی اے کو زبردست کامیابی حاصل ہوئی ہے وہیں اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے سیمانچل علاقے میں ایک بار پھر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔ اے آئی ایم آئی ایم نے پانچ سیٹیں جیتی ہیں۔
Prashant Kishor jansuraj prediction failed: جھوٹے نکلے جن سوراج والے پرشانت کشور، کیا نکل جائے گی پیشن گوئی کی ہوا؟
150 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ کرنے والے پرشانت کشور کی پارٹی صفر پر آوٹ ہو گئی ہے۔ الزامات لگ رہے ہیں کہ پی کے نے پردے کے پیچھے سے بی جے پی کو خاموشی سے حمایت دی۔
Bihar assembly election: ’بی جے پی بے چین ، جانے والی ہے حکومت ، ہمیں مکمل یقین ہے…‘ بہار میں ووٹوں کی گنتی سے پہلے تیجسوی یادو کا بڑابیان
بہار اسمبلی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی سے پہلے تیجسوی یادو نے عظیم اتحاد کی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کم مارجن والی سیٹوں پر دھاندلی کی کوششیں ہو سکتی ہیں، لیکن ہمارے کارکن پوری طرح مستعد رہیں گے۔ انہوں نے افسران اور الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ گنتی کا عمل منصفانہ اور شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے۔
FIR against RJD MLC Sunil Singh: ’انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو بہار دوسرا نیپال یا بنگلہ دیش بن جائے گا‘، آر جے ڈی ایم ایل سی کے بیان پر تنازعہ
راشٹریہ جنتا دل ایم ایل سی سنیل سنگھ نے کہا کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو بہار دوسرا نیپال یا بنگلہ دیش بن جائے گا۔ اس کے بعد پٹنہ پولیس نے ان پر ایف آئی آر درج کی ہے۔
Tejashwi yadav defies exit polls declares victory: واہ کیا اعتماد ہے! تیجسوی کو آئی بچپن کی یاد ، کہا، بنوں گا وزیراعلیٰ، نوٹ کر لو تاریخ
بہار کے ایگزٹ پول آ چکے ہیں اور اب نتائج کا انتظار ہے۔ تاہم اس سے پہلے آر جے ڈی کے لیڈر اور عظیم اتحاد کے وزیراعلیٰ عہدے کے امیدوار تیجسوی یادو کے بڑے دعوے نے سرخیاں بٹور لی ہیں۔
PK told why people voted so much in Bihar: پرشانت کشور نے بتا دیا آخر کیوں کی لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ ؟
بہار اسمبلی انتخابات کے دوران جن سوراج پارٹی کے سرپرست پرشانت کشور (پی کے) نے بتا دیا ہے کہ لوگوں نے اتنی زیادہ ووٹنگ کیوں کی ہے۔





