Bihar bjp chief Dilip Jaiswal slams mahagathbandhan: بی جے پی لیڈر نے بہار انتخابات کو مہابھارت سے جوڑتے ہوئے ایک مثال کے ذریعے عظیم اتحاد اور این ڈی اے کی صورتحال بیان کی
بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال نے عظیم اتحاد پر نشستوں کی تقسیم میں تاخیر کو لے کر نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عظیم اتحاد میں آپسی جھگڑا اور رسہ کشی جاری ہے، جبکہ این ڈی اے متحد ہو کر انتخابی میدان میں اتر چکا ہے۔
Bihar Election 2025: پرشانت کشور نے کھولا راج گدی کا راز، بتایا تیجسوی، چراغ یا پی کے میں سے کون ہوگا صحیح معنوں میں کنگ میکر؟
بہار اسمبلی انتخابات سے متعلق جن سُراج کے پرشانت کشور نے ایک بار پھر بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے عظیم اتحاد کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔
Will win biharsharif seat: بہارشریف نشست پر آر جے ڈی کی جلے گی لالٹین یا بی جے پی کرے گی قلعہ فتح؟
بہارشریف اسمبلی سیٹ نالندہ لوک سبھا حلقے کا حصہ ہے۔ اس میں بہارشریف اور رہوئی علاقے شامل ہیں۔ چونکہ یہ ضلع ہیڈکوارٹر ہے، اس لیے یہ علاقہ انتظامی اور سیاسی دونوں لحاظ سے بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔
Bihar Police seize huge quantity of liquor: آج ہی چھوڑ دیں گے شراب… اگر پتہ چل گیا کہ کہاں چھپا کر رکھی تھی، نوادہ میں پولیس نے کثیر مقدار میں شراب ضبط کی، کاروباری گرفتار
معاملہ بہار کے نوادہ ضلع کا ہے۔ بدھ کی دیر شام بُندیل کھنڈ تھانہ علاقے کے تیلی ٹولا پار نوادہ محلے میں پولیس نے ملزم کے گھر کے بیت الخلا کی ٹنکی سے بڑی مقدار میں شراب برآمد کی ہے۔
Tejaswi Yadav mocks Nitish government: تیجسوی یادو کا نتیش حکومت پر طنز،کہا- ’ڈومیسائل پالیسی ہماری تھی، وژن ان کے پاس ہے ہی نہیں‘
تیجسوی نے کہا کہ ڈومیسائل پالیسی کا مطالبہ پچھلے 20 سال سے اٹھ رہا ہے، لیکن حکومت نے اب جا کر اس پر قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کے نوجوانوں کو روزگار دینے کے لیے یہ پالیسی ضروری ہے، جیسا کہ کئی ریاستوں میں اسے پہلے ہی نافذ کیا جاچکا ہے۔





