Revanth Reddy on Pulwama Terrorist Attack: ‘سرجیکل اسٹرائیک ہوئی بھی تھی یا نہیں…’، تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے پلوامہ حملے پر اٹھائے سوال
تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کہا، "پلوامہ حملہ آئی بی اور انٹیلی جنس کی ناکامی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پر کچھ نہیں کیا ہے۔ اس کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کی گئی۔ آپ (بی جے پی) نے سرجیکل اسٹرائیک کا فائدہ اٹھایا ہے۔"
Amit Shah Fake Video Case: وزیر اعلی ریونت ریڈی نے امت شاہ کا جعلی ویڈیو شیئر کیا؟ وکیل نے دہلی پولیس کے سامنے دیا یہ جواب
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے وکیل کے مطابق وہ صرف دو ہینڈل چلاتے ہیں، ایک تلنگانہ چیف منسٹر آفس (سی ایم او) اور دوسرا ان کا اپنا اکاؤنٹ۔ ایسے میں دہلی پولیس کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوال نا مناسب ہے ۔
Amit Shah Edited Video: امت شاہ ایڈیٹیڈ ویڈیو معاملے میں دہلی پولیس کی بڑی کارروائی، تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی دہلی طلب
وزیرداخلہ امت شاہ اس ایڈیٹیڈ ویڈیو میں مبینہ طور پر ایس سی-ایس ٹی اوراوبی سی کے ریزرویشن کو ختم کرنے کی بات کہتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے فیکٹ چیک میں یہ ویڈیو فیک نکلا تھا۔
Lok Sabha Election 2024: یوپی کی رائے بریلی یا تلنگانہ؟ کہاں سے الیکشن لڑیں گی سونیا گاندھی، 2024 سے پہلے کی گئی خصوصی تجویز
سی ایم ریڈی کے مطابق، "سونیا گاندھی سے تلنگانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ تلنگانہ کے لوگ انہیں ماں کے طور پر دیکھتے ہیں۔" درحقیقت تلنگانہ کو علیحدہ ریاست کا درجہ دلانے میں سونیا گاندھی کا اہم رول مانا جاتا ہے۔
Akbaruddin Owaisi appointed as Protem Speaker: کانگریس اور AIMIM کی تکرار ہوسکتی ہے ختم! تلنگانہ کی کانگریس حکومت نے اکبرالدین اویسی کو سونپی بڑی ذمہ داری
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈراکبرالدین اویسی نے اس الیکشن میں چندریان گٹا سیٹ سے جیت درج کی ہے۔ اس سے پہلے بھی وہ یہاں سے دو بار یکطرفہ جیت درج کرچکے ہیں۔
Revanth Reddy takes oath as the CM of Telangana: ریونت ریڈی نے کانگریس کے سینئر لیڈران کی موجودگی میں تلنگانہ کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا
ریونت ریڈی کوگورنر تملیسائی سندرراجن نے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں عوام کی جم غفیرکے دوران عہدہ اوررازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود رہے۔
Revanth Reddy Oath Ceremony: ریونت ریڈی تلنگانہ کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا، بھٹی وکرمارک حکومت میں نائب وزیر اعلی
ریونت ریڈی نے تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا۔ اس طرح وہ تلنگانہ کے پہلے کانگریسی چیف منسٹر بھی بن گئے ہیں۔
Telangana Election 2023: ریونت ریڈی ہوں گے تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ، کانگریس نے کیا اعلان
تلنگانہ کانگریس کے 54 سالہ لیڈر ریونت ریڈی نے کانگریس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ ان کو یہاں تک پہنچنے کے لئے اپنے سفر میں پارٹی کے اندر سے ہی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
Telangana Elections: ان 3 تجربہ کار لیڈروں میں سے کسی ایک کو تلنگانہ میں وزیر اعلیٰ کے طور پر کیا جائے گا منتخب ، اعلان جلد ہو سکتا ہے اعلان
فی الحال حیدرآباد کے ایلا ہوٹل میں کانگریس قائدین، مبصرین، نو منتخب ایم ایل ایز اور پارٹی عہدیداروں کی میٹنگ جاری ہے۔ تلنگانہ میں چیف منسٹر کی دوڑ میں تین نام شامل کیے گئے ہیں۔





