Bharat Express DD Free Dish

Reserve Bank of India

آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک سے مارچ 2022 میں نئے صارفین کو شامل کرنا بند کرنے کو کہا تھا۔ اس نے یہ قدم جامع سسٹم آڈٹ رپورٹ اور بیرونی آڈیٹرز کی تعمیل کی تصدیق کی رپورٹ کے بعد اٹھایا۔

RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔

سال 2023 شروع ہونے سے پہلے  بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا

سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ لیتے وقت اختیار کیے گئے عمل میں کوئی کمی نہیں تھی، اس لیے اس نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی ضرورت نہیں تھی