Bharat Express DD Free Dish

Reserve Bank of India

ہندوستان کی سرمایہ بازاروں نے گھریلو بچت کو سرمایہ کاری میں تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ دسمبر 2024 تک ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئی،

ریزرو بینک کے اعداد و شمار کے مطابق  غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو کہ غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا ایک بڑا حصہ ہے، 25 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں 2.17 بلین  ڈالر سے بڑھ کر 580.66 بلین  ڈالرہو گیا

یہ پیش رفت ہندوستان کے معاشی مستقبل کے لیے پرامید امکانات کو ظاہر کرتی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے اس دگنے کاروبار نے نہ صرف ہندوستان کو عالمی مالیاتی مراکز کے قریب لایا ہے بلکہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی تقویت دی ہے۔

دیہی افراط زر فروری میں 3.79 فیصد سے کم ہو کر مارچ میں 3.25 فیصد ہو گیا، جب کہ شہری افراط زر فروری میں 3.32 فیصد سے مارچ میں معمولی طور پر بڑھ کر 3.43 فیصد ہو گیا۔

مانیٹری پالیسی پیش کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر سنجے ملہوترا نے کہا کہ مہنگائی میں کمی آئی ہے جو اچھی بات ہے۔ تمام  ایم پی سی ممبران نے اتفاق کیا کہ افراط زر ہدف سے کم ہے۔ گورنر نے کہا کہ مستقبل کے حالات شرح میں کمی کا تعین کریں گے۔

رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ دو سالوں میں سب سے بڑاضافہ ہوا۔ 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہندوستان کا غیرملکی زرمبادلہ 7.023 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 681.688 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2023-2024کے دوران پبلک لمیٹڈ کمپنیوں کے سیمپل سیٹ کے کل فنڈز میں اندرونی ذرائع کا حصہ دو تہائی سے زیادہ تھا جس کی بنیادی وجہ ذخائر میں اضافہ اور سرپلس ہے۔

این آر آئی ڈپازٹ اسکیموں میں غیر ملکی کرنسی کے نان ریذیڈنٹ (ایف سی این آر) ڈپازٹس، نان ریزیڈنٹ ایکسٹرنل (این آر ای ) ڈپازٹس، اور نان ریذیڈنٹ عام (این آر او) ڈپازٹس شامل ہیں۔

اقتصادی سرگرمی کی رفتار برقرار رہنے کے لیے تیار ہے، زرعی شعبے کی مضبوط کارکردگی سے دیہی مانگ میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

مرکزی بینک نے بھی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے آخری اجلاس میں ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹ کمی کا اعلان کیا، اسے 6.25 فیصد کر دیا۔ یہ پانچ سالوں میں پہلی کٹوتی تھی۔