Reliance Foundation:نیتا امبانی کو ‘گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023’ سے نوازا گیا، انسان دوستی اور سماجی ذمہ داری کے لیے اعزاز
یو ایس انڈیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) نے اتوار (30 اکتوبر) کو ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی کو گلوبل لیڈرشپ ایوارڈ 2023 سے نوازا۔
Inaugurating Cricket as An Olympic Sport: نیتا امبانی نے اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت پر کیا خوشی کا اظہار، آئی او سی ممبران کا ادا کیا شکریہ
نیتا امبانی نے کہا، "اولمپک کھیلوں میں کرکٹ کی شمولیت سے نئے جغرافیائی علاقوں میں اولمپک تحریک کے لیے ایک اہم شراکت داری قائم ہوگی۔ اس کے ساتھ کرکٹ کی بڑھتی ہوئی بین الاقوامی مقبولیت کو بھی فروغ ملے گا۔
IOC President Thomas Bach praises Reliance Foundation: ہمارے اولمپک اقدار اور ہمارے وژن کی عکاسی کرتا ہے ریلائنس فاونڈیشن کا کام:تھامس باک
آئی او سی کے صدر تھامس باک نے کہا ہے کہ ریلائنس فاؤنڈیشن کا کام ایسا ہے جو ہمارے اولمپک اقدار اور وژن کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتا ہے۔ اس کام کو اتنے بڑے پیمانے پر اور وہ بھی ایک پرائیویٹ تنظیم ریلائنس فاؤنڈیشن کی طرف سے ہوتا دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی ہے۔
Thomas Bach In Antilia: نیتا امبانی نے آرتی کرکے آئی او سی چیف کا کیا خیرمقدم، اینٹیلیا سے منظر عام پر آئیں تصاویر
چند روز قبل یہ خبر بھی آئی تھی کہ نیتا امبانی بھارت میں کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی طرز پر فٹ بال کھلاڑیوں کے لیے آئی ایس ایل کا انعقاد کریں گی۔ یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی لیگ ہوگی۔
Reliance donates Rs 25 crore in Uttarakhand: ریلائنس نے اتراکھنڈ میں سیلاب متاثرین کو راحت پہنچانے اور ترقی یافتہ بنانے کیلئے 25 کروڑ روپئے کاعطیہ دیا
حکومت اتراکھنڈ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کرریلائنس نے مختلف سماجی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے دیہی برادریوں کی مدد کی اورتقریباً پانچ لاکھ کیوبک میٹرپانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے، 90 دیہاتوں میں زراعت اوراستعمال کے لئے پانی کی دستیابی کو بہتربنانے میں مددکی۔
Reliance Foundation: دی بوڈلس میں لگا ٹینس ستاروں کا میلا، نیتا امبانی نے فراہم کیا پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ESA کپ
ٹینس ایونٹ کے پہلے دن، ریلائنس فاؤنڈیشن کی نیتا امبانی نے فاتح ڈیاگو شوارٹزمین کو پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ای ایس اے کپ پیش کیا۔ انہوں نے بکنگھم شائر، یو کے میں مقیم ایکشن 4 یوتھ کو فنڈز بھی عطیہ کیے۔
Reliance Foundation Announces Relief Measures For Odisha Train Accident Affected: متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئی ریلائنس فاؤنڈیشن، نوکریوں کے علاوہ تمام سہولیات فراہم کرنے کا وعدہ
ریلائنس فاؤنڈیشن نے ٹرین حادثے کے متاثرین کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ جس میں مرنے والے کے خاندان کے ایک فرد کو چھ ماہ کا مفت راشن، ادویات اور نوکری دینے کا اعلان کیا گیا ہے
Reliance Industrial Infrastructure Limited: ریلائنس نے آخری سہ ماہی کے فائنانشیل نتائج جاری کئے، اتنا ہوا منافع
Reliance Industrial Infrastructure Limited: کوارٹر آن-کوارٹر کی بنیاد پر کل آمدنی 2,060.14 لاکھ (کوارٹر3) کے مقابلے میں 2,080.83 رہی ہے۔
New Delhi: رائسینا ڈائیلاگ 2023 میں شروع ہوا ریلائنس فاؤنڈیشن کا ‘مائکرو میٹرس’
کتاب کا تعارف کرواتے ہوئے، ریلائنس فاؤنڈیشن کے سی ای او جگن ناتھ کمار نے کہا کہ کتاب میں تفصیلی کیسز D4D اپروچ کی مثالیں ہیں، جو G-20 کی ہندوستان کی چیئرمین شپ کی کلیدی ترجیح ہے۔
Reliance Foundation: ریلائنس فاؤنڈیشن نے دھیرو بھائی امبانی کی 90ویں یوم پیدائش پر کیا اسکالرشپ کا اعلان
اسکالرشپ کا مقصد طلباء کو کامیاب پیشہ ور بننے اور ان کے خوابوں کو پورا کرنے، خود کو اور اپنی برادریوں کی ترقی اور ہندوستان کے مستقبل کی سماجی و اقتصادی ترقی میں تعاون کرنے کے قابل بنانا ہے۔