Donald Trump met Nita Ambani and Mukesh Ambani: مکیش اور نیتا امبانی نے حلف برداری کی تقریب سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ سے کی ملاقات، ساتھ میں کیا عشائیہ
ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن نیتا امبانی نے واشنگٹن ڈی سی میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری سے قبل منعقدہ عشائیے میں شرکت کی۔
Jamnagar Refinery: جام نگر ریفائنری کے 25 سال مکمل ہونے پر جشن کا انعقاد،ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی اور نیتا امبانی کا خطاب
اس موقع پر ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے ریفائنری کی کامیابیوں کا ذکر کیا اور اس پروجیکٹ کو انجینئرنگ کا کمال قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی، اپنے خطاب میں، نیتا امبانی نے اپنے آنجہانی سسر دھیرو بھائی امبانی کو یاد کیا۔
Nita Ambani inaugurated India House: اب اولمپکس کو ہندوستان میں لانے کاوقت آگیا ہے، نیتا امبانی نے پیرس میں انڈیا ہاؤس کا کیاافتتاح
نیتا امبانی، جو حال ہی میں آئی او سی کی رکن منتخب ہوئی ہیں، نے کہا کہ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار بنائے گئے انڈیا ہاؤس میں آپ کا استقبال ہے۔ آج ہم 2024 کے پیرس اولمپک گیمز میں ایک نیا خواب دیکھ رہے ہیں۔ ایک خواب جو 1.4 بلین ہندوستانیوں کا ہے۔
Nita Ambani Re-Elected Unanimously as IOC Member: صدفیصد ووٹ کے ساتھ نیتا امبانی دوسری بار انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی رکن ہوئیں منتخب،خوشی کاکیا اظہار
انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے حصے کے طور پر، ریلائنس فاؤنڈیشن اس موسم گرما میں پیرس اولمپکس 2024 میں پہلی بار انڈیا ہاؤس کھول رہی ہے۔ انڈیا ہاؤس ایتھلیٹس کے لیے ایک "گھر سے دورگھر" ہو گا۔
JIO’S SPECTRUM ACQUISITION: جیو نے 2 حلقوں میں 1800 میگا ہرٹز بینڈ میں سپیکٹرم استعمال کرنے کے حقوق حاصل کرکے اپنی قیادت کو مزید مضبوط کیا
Jio اپنے صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، یہ ہندوستانی کمپنی دنیا میں سب سے زیادہ وائرلیس ڈیٹا ٹریفک لے جاتی ہے۔ اس کا سپیکٹرم اب بڑھ کر 26,801 میگاہرٹز ہو گیا ہے۔
India House at Paris Olympics 2024: “انڈیا ہاؤس اولمپک تحریک میں ہندوستان کی پیش رفت کی عکاسی کرے گا”
انڈیا ہاؤس، مشہور پارک ڈی لا وِلیٹ میں واقع ہے، جسے گیمز کے دوران "پارک آف نیشنز" کا نام دیا گیا ہے، اس پارک میں 14 دیگر مہمان نوازی کے گھر ہوں گے، جن میں ہالینڈ، کینیڈا، برازیل اور میزبان کے گھر شامل ہیں۔ .
‘Shree ke charno me’: نیتا امبانی پہنچیں وارانسی ، بابا وشوناتھ کو بیٹے اننت کی شادی کی دعوت دی
اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تقریبات 3 دن تک جاری رہیں گی۔ یہ تقریب 12 جولائی کو شروع ہوگی اور 14 جولائی تک جاری رہے گی۔
Reliance Foundation: ریلائنس فاؤنڈیشن نے ممبئی میں لیٹس موو انڈیا کے ذریعے 900 بچوں کے ساتھ اولمپک ڈے منایا
ریلائنس ایکو سسٹم کے 200 سے زیادہ ملازمین نے اس پہل کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا، مختلف کھیلوں کے اسٹیشنوں جیسے کہ باسکٹ بال، فٹ بال شوٹ آؤٹ، واکنگ ریس، اور فٹنس سیشن، ڈرائنگ اور آرٹ کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ۔
Jio Financial Services launches ‘JioFinance’ app in beta version: ڈیجیٹل بینکنگ میں جیو کی نئی پہل، جیو فائننس ایپ کیا لانچ،یوپی آئی کے بیٹا ورژن سے ہوں گی مزید آسانیاں
کمپنی کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ مستقبل کے منصوبوں میں قرضوں کے حل کو بڑھانا، میوچل فنڈز پر قرضوں سے شروع کرنا اور ہوم لون تک ترقی کرنا شامل ہے۔یہ ایپ مالیاتی ٹکنالوجی سے واقفیت کے تمام سطحوں کے صارفین کو پورا کرے گی۔
Reliance Foundation: ریلائنس فاؤنڈیشن میں اسکالرشپ کے لیے درخواستیں ہوئیں شروع ، آپ بھی اس تاریخ تک کرسکتے ہیں اپلائی
ریلائنس فاؤنڈیشن نے پوسٹ گریجویشن زمرے کے لیے اسکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، اس کی آخری تاریخ 17 دسمبر رکھی گئی ہے۔