Trump’s tariffs on India: کس چیز نے امریکی حکومت کو ہندوستانی فارما کو 50 فیصد ٹیکس بریکٹ سے باہر جانے پر مجبور کیا؟ وضاحت
سیکشن 232 کی تحقیقات کے حصے کے طور پر فی الحال سیکٹر کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عام ادویات امریکہ میں سستی ہیلتھ کیئر کے لیے اہم ہیں اور عام طور پر بہت کم منافع کے مارجن پر چلتی ہیں۔ مریض کے علاج کے لیے ان کی مستقل دستیابی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
Russian President Vladimir Putin to visit India: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کریں گے ہندوستان کا دورہ،ٹرمپ کے ٹیرف بخار کو اتارنے کیلئے یہ دورہ ہوسکتا ہے کارآمد
پوتن کا دورہ بھارت ایک ایسے وقت میں ہو گا جب امریکہ نے روسی تیل کی خریداری نہ روکنے پر بھارت پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ اجیت ڈوول کے دورہ روس سے پہلے، ماسکو نے اپنے تجارتی شراکت داروں کے انتخاب کے ہندوستان کے حق کی حمایت کرتے ہوئے ٹرمپ کو نشانہ بنایا تھا۔
Attempt to bully India: ہندوستان کو دھونس دینے کی کوشش کررہا ہے امریکہ،معاشی بلیک میلنگ کررہا ہے ٹرمپ:راہل گاندھی
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے روس کے ساتھ تیل کی تجارت جاری رکھنے کی وجہ سے ہندوستان کو سزا دیتے ہوئے نئی دہلی پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا۔ ایم ای اے نے اس اقدام کو "غیر منصفانہ، غیر معقول اور ناقابل قبول" قرار دیتے ہوئے تنقید کی۔
Trump Doubles Tariff On India: ٹرمپ نے ہندوستان پر لگایا50 فیصد ٹیرف،ساتھ میں دی دھمکی،ہندوستان نے دیا معقول جواب
ابتدائی ڈیوٹی کا اطلاق 7 اگست سے ہوگا جبکہ اضافی ڈیوٹی 21 دن کے بعد نافذ العمل ہوگی۔ٹرمپ نے منگل (5 اگست 2025) کو خبردار کیا تھا کہ وہ روس سے تیل اور گیس خریدنے پر 24 گھنٹوں کے اندر بھارت پر بھاری ڈیوٹی کا اعلان کریں گے۔
India responds to Trump’s tariff threat: ٹرمپ کی دھمکی کا ہندوستان نے دیا جواب،وزارت خارجہ نے امریکہ اور یورپ دونوں کو دکھایا آئینہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو دھمکی دینا غیر منصفانہ اور غیر معقول ہے۔ بھارت، ایک بڑی معیشت کے طور پر، اپنے قومی مفادات اور معاشی سلامتی کو تحفظ دینے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔ بھارت کی روس سے تیل کی درآمدات عالمی منڈی کے حالات کی وجہ سے ناگزیر ہیں۔
US postpones tariff imposed on India: امریکہ نے بھارت پر لگائے گئے ٹیرف کو ٹالا، جانئے نئی تاریخ
حزب اختلاف نے ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر لگائے گئے اس ٹیرف پر سوالات اٹھائے ہیں۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان پر 25 فیصد امریکی ٹیرف کے بعد حکومت کی پالیسی پر سوال اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی ملک کو چلانا نہیں جانتی۔ اس حکومت نے ملک کی پوری معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔
Trump targets Canada with 35% tariff: ٹرمپ نے برازیل کے بعد کینیڈا پر گرایا ٹیرف بم،35فیصد ٹیکس لگانے کا کیا اعلان، ساتھ میں کینیڈا حکومت کو دی دھمکی
اس فیصلے کے ساتھ ہی ٹرمپ نے کینیڈین کمپنیوں کو امریکہ میں اپنے یونٹ لگانے کی پیشکش بھی کی۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ امریکہ میں کاروبار شروع کرنے کی خواہشمند کمپنیوں کو تیز، پیشہ ورانہ اور باقاعدہ منظوری مل جائے گی۔
Tariff war between US & Brazil:نہ بات ہوگی اور نہ درخواست ہوگی، صرف جوابی ایکشن ہوگا، برازیل کے صدر کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو درست قرار دیتے ہوئے الزام لگایا کہ برازیل نے امریکی انتخابات اور آزادی اظہار پر حملہ کیا ہے۔ جواب میں برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے ٹرمپ کے الزامات کو بے بنیاد اور حقائق کو مسخ کرنے والا قرار دیا۔
We don’t want an emperor, Lula tells Trump: دنیا بدل چکی ہے، ہمیں کوئی شہنشاہ نہیں چاہیے،امریکی ٹیرف پر برازیل کے صدر نے دیا سخت جواب
لولا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ دنیا کو ایک راستہ تلاش کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ہمارے تجارتی تعلقات کو ڈالر کے ذریعے منتقل نہ کرنا پڑے۔ظاہر ہے کہ ہمیں اسے احتیاط سے کرنے کے بارے میں ذمہ دار ہونا پڑے گا۔ ہمارے مرکزی بینکوں کو دوسرے ممالک کے مرکزی بینکوں کے ساتھ اس پر بات کرنی چاہیے۔
New US Tariffs 2025: ٹرمپ نے 14 ممالک پر پھوڑا ٹیرف بم،ہندوستان، پاکستان کو ملی عارضی راحت،نشانے پر آگئے بنگلہ دیش اور میانمار
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ یہ نئے ٹیرف برسوں پرانی غلط پالیسیوں کو درست کرنے کے لیے ضروری ہیں جنہوں نے امریکہ پر بھاری تجارتی خسارہ مسلط کیاہے۔ ٹرمپ کے مطابق ان پالیسیوں میں ٹیرف اور نان ٹیرف رکاوٹیں شامل ہیں۔





