Bharat Express

Ranchi

صدر جمہوریہ نے کہا کہ تحقیق کے ذریعے ہی نئے عمل، مصنوعات اور ڈیزائن تیار کیے جا سکتے ہیں، جو ابھرتے ہوئے مسائل کے جدید اور پائیدار حل تلاش کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان میں اعلیٰ تعلیمی ادارے اپنی تحقیقی صلاحیتوں میں اضافہ کریں گے۔

Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔

اضلاع کی پولیس سے معلومات مانگی گئی ہیں کہ کیا خواتین اور بچوں کے لاپتہ ہونے کی کوئی اطلاع یا ایف آئی آر درج ہے؟ ڈاگ اسکواڈ اور فارنسک ٹیم کو بھی موقع پر طلب کر لیا گیا ہے۔

چرہی تھانے کی پولیس نے اس معاملے میں خاتون کے شوہر پرمجیت سنگھ سمیت کئی لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ خاتون اور اس کے شوہر کے بیان میں فرق کے باعث پولیس واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

د یوالی کی رات رانچی کے کھڈگڑھا بس اسٹینڈ پر کھڑی بس میں آگ لگنے سے دو افراد زندہ جل گئے۔ یہ دونوں بس کے ڈرائیور اور ہیلپر تھے۔ ان کی شناخت مدن اور ابراہیم کے طور پر ہوئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ …