Ram Darbar: ایودھیا میں منعقد کی گئی رام دربار کی پران پرتشٹھا، وزیر اعظم مودی نے کہا-رام نگری نے ایک اور شاندار لمحے کا کیا مشاہدہ
پی ایم مودی نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھگوان شری رام تمام ہم وطنوں کو خوشی، خوش حالی اور صحت فراہم کریں۔
Threat to blow up four district collectorates of UP: یوپی نیوز: رام جنم بھومی سمیت یوپی کے چار ضلع کلکٹریٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی میں اضافہ، پولیس تفتیش میں مصروف
پیر کی رات ایودھیا اور اتر پردیش کے کئی دیگر اضلاع میں دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔
Allahabad HC Grants Bail To 4 Men Sentenced: رام جنم بھومی مقدمہ: ڈاکٹر عرفان سمیت چار ملزمین کو الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، مولانا ارشد مدنی نے کہی یہ بڑی بات
جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشد مدنی نے 18 سال کے بعد ضمانت پرملزمین کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمین کے اہل خانہ کے لئے بلاشبہ یہ انتہائی خوشی کی بات ہوگی کیونکہ ان کے لئے یہ ساعت ایک طویل انتظارکے بعد آئی ہے
Nagpur University Include Bjp History In Syllabus: ناگپور کی یونیورسٹی میں اب طلبا پڑھیں گے آر ایس ایس اور بی جے پی کی تاریخ
Nagpur University Include Bjp History In MA Syllabus: آرایس ایس، بی جے پی اور رام جنم بھومی تحریک کی تاریخ اب ناگپورکی راشٹرسنت تکوجی مہاراج یونیورسٹی میں پڑھائی جائے گی۔





