Bharat Express

Ram Gopal Yadav

بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کے الائنس کے امکانات پر اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔

عبداللہ اعظم خان کے دو مختلف برتھ سرٹیفکیٹس کے معاملے میں 18 اکتوبر 2023 کو عدالت نے انہیں، ان کی اہلیہ سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر تزین فاطمہ اور چھوٹے بیٹے عبداللہ اعظم کو سات سات سال قید اور 50-50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

چاند کی تصاویر کے بارے میں رام گوپال یادو نے کہا کہ وہ چندریان 3 مشن کے تحت لی گئی چاند کی بدصورت تصاویر کو اپنے مطالعہ کے لیے رکھیں۔ ان کو جاری نہ کریں، کیونکہ جو لوگ چاند کو خوبصورتی کی علامت سمجھتے ہیں انہیں یہ تاثر ملتا ہے۔

 سماجوادی پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے یوپی پولیس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پریاگ راج کے حادثے میں اصل ملزم نہیں مل رہے ہیں، دباؤ ہے کہ مارو جو پکڑ میں آئے گا اس کو مار دیں گے، عتیق احمد کے اسکول میں پڑھنے والے دو لڑکوں تو پہلے ہی دن پکڑ لے گئے، ان میں سے ایک کا قتل ہوگیا...آپ دیکھ لینا۔