Cheque Bounce Case: چیک باؤنس معاملہ میں سپریم کورٹ نے راجپال یادو کا پاسپورٹ جاری کرنے کا دیا حکم
سماعت کے دوران راجپال یادو کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اداکار کو ایک پروگرام میں شرکت کے لیے کینیڈا جانا ہے۔ وہاں ہونے والے پروگرام سے انہیں کچھ رقم ملنے کی امید ہے، جس سے انہیں مالی مدد حاصل ہو سکتی ہے۔ اس پر سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کو راجپال یادو کا پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا۔سماعت کے دوران چیف جسٹس سوریہ کانت نے سوال کیا کہ آخر دونوں فریق آپس میں بیٹھ کر اس معاملے کو کیوں نہیں سلجھا لیتے؟
Cheque Bounce Case: چیک باؤنس کیس، راجپال یادو کے پاس 1.15 کروڑ روپے، باقی 85 لاکھ جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ نے 13 اکتوبر تک دیا وقت
سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں راجپال یادو کو 2 کروڑ روپے جمع کرنے کا آخری موقع دیا تھا۔ عدالت اس سے قبل بھی ادائیگی میں تاخیر اور عدالتی احکامات پر مکمل طور پر عمل نہ کیے جانے پر ناراضی ظاہر کر چکی ہے۔یہ پورا معاملہ مرلی پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ سے متعلق 7 چیک باؤنس مقدمات سے جڑا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے ان مقدمات میں راجپال یادو کو قصوروار قرار دیتے ہوئے ہر معاملے میں 3 ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
Rajpal Yadav Cheque Bounce Case: راج پال یادو کے طریقۂ کار پر سپریم کورٹ کی سخت ناراضگی، چیف جسٹس نے کہا- ’’حکم نہیں مانا تو اپیل کردیں گے خارج‘‘
بالی ووڈ اداکار راج پال یادو کی مشکلات ایک بار پھر بڑھتی نظر آرہی ہیں۔ سپریم کورٹ نے پیر کے روز رقم کی ادائیگی اور عدالتی احکامات کی تعمیل سے متعلق ان کے اب تک کے طریقۂ کار پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے راج پال یادو کو عدالتی حکم پر عمل کرنے کے لیے منگل تک آخری موقع دیا ہے۔ اس معاملے میں بدھ کے روز دوبارہ سماعت ہوگی۔
Rajpal Yadav Gets Temporary Relief: چیک باؤنس کیس میں راجپال یادو کو سپریم کورٹ سے ملی عارضی راحت، 2 کروڑ روپے جمع کرانے اور پاسپورٹ سرینڈر کرنے کا حکم
چیک باؤنس کیس میں قصوروار قرار دیے گئے بالی ووڈ کے معروف اداکار اور کامیڈین راجپال یادو کو سپریم کورٹ سے فی الحال راحت مل گئی ہے۔ عدالت نے انہیں آخری موقع دیتے ہوئے کم از کم 2 کروڑ روپے جمع کرانے، بقایا رقم کی ضمانت دینے اور پاسپورٹ عدالت میں جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
Rajpal Cheque Bounce Case: چیک باؤنس کیس، راجپال یادو نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں دی چیلنج، 15 ستمبر کو اگلی سماعت
یہ قانونی تنازع 2010 کا ہے، جب راجپال یادو نے اپنی پہلی ہندی فلم ’اتا پتا لاپتا‘ بنانے کے لیے دہلی کی کمپنی مُرلی پروجیکٹس پرائیویٹ لمیٹڈ سے تقریباً 5 کروڑ روپے کا قرض لیا تھا۔ وقت پر ادائیگی نہ ہونے اور سود بڑھنے کے باعث یہ رقم تقریباً 9 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ راجپال یادو اب تک کمپنی کو 4 کروڑ 25 لاکھ روپے ادا کر چکے ہیں، تاہم باقی رقم اور جرمانے کو لے کر تنازع عدالت میں چلتا رہا۔
Rajpal Yadav’s Financial Dispute: راج پال یادو کی مشکلات میں اضافہ، 16.61 کروڑ روپے کے قرض کی وصولی کے لیے بینک نے جائیدادوں پر چسپاں کیا نوٹس
ذرائع کے مطابق شاہجہاں پور کے علاوہ ممبئی میں واقع ان کی بعض دیگر جائیدادوں کے سلسلے میں بھی قرض کی وصولی کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل دہلی ہائی کورٹ نے چیک باؤنس کے ایک مقدمے میں راج پال یادو کو قصوروار قرار دیتے ہوئے تین ماہ قید کی سزا سنائی تھی۔
Cheque Bounce Case: اداکار راجپال یادو کو دینا ہوگا 7 کروڑ 35 لاکھ جرمانہ، تین ماہ کی سزا برقرار، چیک باؤنس مقدمات میں دہلی ہائی کورٹ نے سنایا فیصلہ، اب بھی کھلا ہے سپریم کورٹ کا راستہ
عدالت نے نچلی عدالت کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کر دیا ہے اور تین ماہ قید اور مجموعی طور پر 7.35 کروڑ روپے جرمانے کو برقرار رکھا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے اداکار کو سپریم کورٹ سے رجوع کے لیے دو ماہ کی مہلت بھی دی ہے۔
Rajpal Yadav Cheque Bounce Case: راج پال یادو پھر سے جائیں گے جیل، چیک باونس معاملے میں ہائی کورٹ نے سنائی سزا
راج پال یادو کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے چیک باونس معاملے میں اداکار کے جرم کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ایسے میں انہیں پھر سے جیل جانا پڑے گا۔
Entertainment News: ’گھس گھس گھس‘ سے سرخیاں بٹور رہیں اکشرا سنگھ، سوشل میڈیا پر نمبر ون ٹرینڈ کرنے پر خوشی کا اظہار
اکشرا سنگھ اور اکشے کمار کا گانا ’گھس گھس گھس‘ ان کے بالی ووڈ میں شاندار آغاز کی علامت بن گیا ہے۔ یہ گانا بالی ووڈ اور بھوجپوری موسیقی کا ایک دلچسپ فیوژن پیش کرتا ہے۔
Fact About Actor Rajpal Yadav: اپنے کردار سے ناظرین کو ہنسنے پر مجبور کرنے والے اداکار راج پال یادو کے بارے میں کیا آپ جانتے ہیں یہ حقیقت؟
ہندی سنیما میں جب بہترین مزاحیہ اداکاروں کی بات ہوتی ہے تو راج پال یادو کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہوتا ہے۔ آج کل وہ اپنی فلم ’بھوت-بنگلہ‘ کی وجہ سے خبروں میں ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ فوج میں رہ کر جوانوں کی وردی سے لے کر پیراشوٹ سلنے کا کام بھی کر چکے ہیں؟





