Bharat Express CMD Upendrra Rai Announces Rs 25 Lakh For Rajpal Yadav: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے راج پال یادو کے لیے بڑھایا مدد کا ہاتھ، 25 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان
چیک باؤنس کیس میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند بالی ووڈ اداکار راج پال یادو کے لیے اب میڈیا اور سماجی حلقوں سے بھی بڑے پیمانے پر مدد سامنے آنے لگی ہے۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے راج پال یادو کی مدد کے لیے 25 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔
Tej Pratap Offers Rs 11 Lakh To Rajpal Yadav: معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادو کے لیے آگے آئے تیج پرتاپ یادو، لالو پرساد یادو کے بیٹے نے کی 11 لاکھ روپے کی مالی مدد
چیک باؤنس کیس میں دہلی کی تہاڑ جیل میں بند بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اور اداکار راج پال یادو کے لیے اب سیاسی حلقوں سے بھی مدد سامنے آنے لگی ہے۔ راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو پرساد یادو کے بیٹے اور جن شکتی جنتا دل کے قومی صدر تیج پرتاپ یادو نے اداکار کے اہل خانہ کو 11 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی ہے۔
Actor Threaten By Email: راجپال یادو، ریمو ڈی سوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی دھمکی، پاکستان سے آئی ای میل
ممبئی کے تین بڑے فنکاروں کو پاکستان سے دھمکی آمیز میل موصول ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ دھمکی راجپال یادو، ریمو ڈیسوزا اور سوگندھا مشرا کو ملی ہے۔
Scooter rider actor Rajpal Yadav hit the student: اسکوٹر سوار اداکار راجپال یادو نے طالب علم کو ماری ٹکر
پریاگ راج کے کٹرا علاقے میں ہندی فلم کی شوٹنگ کے دوران اسکوٹر پر سوار اداکار راج پال یادو نے ایک طالب علم کو ٹکر مار دی۔ اس سے وہ زخمی ہو گیا۔ طالب علم نے واقعہ کے تعلق سے کرنل گنج پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے اور فلم کی ٹیم پر بدتمیزی کا الزام لگایا ہے





