Rajasthan Election: ریاست میں گہلوت کی مہم ٹھپ سوشل میڈیا پر مقبولیت میں کمی
ستمبر میں میڈیا سروے میں بتایا گیا تھا کہ انتخابی مہم میں کانگریس بی جے پی سے 1.5 فیصد آگے ہے۔ اکتوبر تک آتے آتے بی جے پی آگے ہوگئی۔ پچھلے چھ مہینوں میں گہلوت حکومت سوشل میڈیا پر جارحانہ مہم چلا رہی تھی۔ ساتھ ہی اس تنازع کے بعد منفی بحثوں اور خبروں کا بازار گرم ہے۔
Rajasthan Election 2023: وزیر مملکت زاہدہ خان کی ریلی میں لاتوں اور گھونسوں کی ہوئی بارش، دو نوجوانوں نے دکھائے سیاہ جھنڈے تو حامیوں نے کی پٹائی
عوامی رابطہ ریلی کے دوران ہونے والی لڑائی جھگڑے کے حوالے سے کسی نے پولیس میں شکایت درج نہیں کرائی ہے۔ پولیس نے باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے معاملہ کو ختم کرایا۔ اس لڑائی کے بعد پولیس نے کسی کو حراست میں نہیں لیا۔
Rajasthan Election 2023: گہلوت کے 28 وزراء میں صرف 3 خواتین،اوبی سی کو لے کر شور مچانے والی کانگریس کی سرکار میں ایسا ہےذات پات کا مساوات
سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ راجستھان میں او بی سی دو حصوں میں بٹے ہوئے ہیں۔ ایک جاٹ اور دوسرا غیر جاٹ۔ جاٹ بہت سارے سیاسی فیصلے لیتے ہیں اور فی الحال وہ بی جے پی کے ساتھ کھل کر نظر نہیں آرہے ہیں۔
Rajasthan Election 2023: پی ایم مودی اور وسندھرا راجے کے درمیان کیوں ہے تنازعہ؟ سی ایم اشوک گہلوت نے بتائی بڑی وجہ، ڈائری کے متعلق بھی بی جے پی پر سادھا نشانہ
پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے گہلوت نے کہا - پی ایم کہتے ہیں کہ انہوں نے پانی دیا۔ تو آپ نے یہ احسان نہیں کیا۔ جب میں گجرات کا انچارج تھا تو وہ مجھے بدنام کرت تھے، کہتے تھے کہ اشوک گہلوت پانی نہیں آنے دے رہے ہیں۔
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں کیوں ہو رہی ہے کانگریس امیدواروں کی فہرست میں تاخیر؟ اب ہائی کمان نے لیا بڑا فیصلہ
کانگریس ہائی کمان راجستھان انتخابات کو لے کر کافی سنجیدہ ہے۔ اس لیے پارٹی امیدواروں کے انتخاب میں کسی کی سفارش نہیں لی جا رہی۔ سب کچھ سروے پر منحصر ہے۔ یہ سروے بہت خاص ہے۔
Ashok Gehlot Remarks: نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کا اشوک گہلوت پر جوابی حملہ، کہا سیاسی چشمہ پہن کر
نائب صدر نے کہا، "کوئی شخص جتنا اونچا عہدہ رکھتا ہے، اس کا طرز عمل اتنا ہی باوقار ہونا چاہیے۔ سیاسی فائدہ اٹھانے کے لیے کوئی تبصرہ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔" دھنکھر نے کہا، "میں ہر ایک سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جب بات آئینی اداروں کی ہو تو وہ ذمہ دار بنیں
PM Modi Rajasthan Visit: راجستھان کا موسم بدل گیا، جے پور میں وزیر اعظم مودی کا کانگریس پر حملہ
جے پور میں ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، ’’یہ اشارہ صاف ہے کہ راجستھان کا موسم بدل گیا ہے۔ میں بی جے پی کے ہر کارکن اور راجستھان کے عوام کو ان کامیاب یاترا (پریورتن یاترا) کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ آج ہندوستان کی صلاحیتوں کی پوری دنیا میں ستائش ہو رہی ہے۔
Rajasthan Election: راجستھان میں بی جے پی کا راستہ آسان نہیں، الیکشن سے پہلے اس تصویر نے پھر دیا جھٹکا
بی جے پی نے ابھی تک ریاستی انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ یہی نہیں اس نے ابھی تک اپنی حکمت عملی بھی نہیں بتائی۔
Rajasthan Elections 2023: پچپن سالوں تک حکومت کرنےوالی کانگریس لوک سبھا میں55 بھی نہیں بچی،کانگریس پر برہم ہوئے مرکزی وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی آبی توانائی کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت نے ایک بار پھر کانگریس پارٹی کو نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کی پریورتن سنکلپ یاترا کے جلسہ عام میں انہوں نے کہا کہ رام اور ہنومان کو مسترد کرنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے
JP Nadda in BJP Parivartan Sankalp Yatra: گہلوت حکومت دہلی کے آقاؤں کو خوش کرنے میں مصروف’، جے پی نڈا نے کانگریس پر لوٹ مار کا الزام عائد کیا
ریاست کی کانگریس حکومت پر الزام لگاتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا کہ یہ راجستھان میں گہلوت کی حکومت نہیں ہے بلکہ گھروں کو لوٹنے والی حکومت ہے۔ یہ حکومت دہلی میں اپنے آقاؤں کو خوش کرنے اور اپنی جیبیں بھرنے کے لیے کرپشن میں ملوث ہے