At least 60 dead in north China: چین میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد ہلاک،حالات ابھی بھی ہیں خراب،بڑھ سکتی ہے ہلاکتوں کی تعداد
چین کے صدر شی جن پنگ نے پیر کے روز "ہر ممکن کوشش" کے ساتھ امدادی اور بچاؤ آپریشنز کی ہدایت کی اور حکام کو "بدترین حالات" کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔ شدید موسمی حالات، جنہیں ماہرین موسمیاتی تبدیلی سے جوڑتے ہیں، نے چین کے شمالی علاقوں میں بارش کے رجحانات کو بڑھا دیا ہے۔
Delhi-NCR Weather Today: دہلی-این سی آر میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم کا ٹرپل اٹیک ، بارش ،دھوپ اور امس کرئے گی پریشان
آج 12 جولائی، ہفتہ کے دن کا موسم بھی پورے دہلی این سی آر میں ملا جلا رہے گا۔ یعنی بارش بھی ہوتی رہے گی، حبس میں بھی اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی دھوپ بھی نکلے گی۔
Delhi NCR Rains: راجدھانی میں بارش سے موسم ہوا خوشگوار، آئی ایم ڈی کا الرٹ – 19 اپریل کو بھی ہو گی تیز بارش
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ہفتے کے روز گرج چمک کے ساتھ طوفان اور گردو غبار کے طوفان سے بھی خبردار کیا ہے۔ بارش کا بھی امکان ہے۔ پورے مغربی ہمالیائی علاقے اور شمال مغربی ہندوستان کے ملحقہ میدانی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Lightning In Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد کی ہوئی موت
ذرائع کے مطابق گاؤں کے کچھ لوگ بارش سے بچنے کے لیے درخت کے نیچے بیٹھے تھے۔ اس دوران اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس سے 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
Uttarakhand News: اتراکھنڈ میں مسلسل بارش سے پہاڑی علاقوں میں پھنسے عقیدت مند، 4 ہزار سے زائد لوگوں کو بچا لیا گیا
اتراکھنڈ میں شدید بارش کے درمیان چار ہزار سے زیادہ لوگوں کو بچایا گیا ہے۔ اتراکھنڈ سول ایوی ایشن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل سکریٹری سی روی شنکر نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ اس کام کے لیے چھ ہیلی کاپٹر تعینات کیے گئے ہیں۔
Delhi-NCR Rain: دہلی-این سی آر میں مانسون کی بارش سے متعدد مقامات پر پانی جمع، سڑکیں جام، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، ریڈ الرٹ جاری
دہلی-این سی آر میں بدھ کی شام سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ۔ شام کو دفتر سے گھر جانے والوں کو شدید ٹریفک جام اور پانی بھر جانے کا سامنا کرنا پڑا۔
Assam Floods: آسام میں سیلاب کے سبب روز مرہ کی زندگی متاثر ! 90 افراد ہلاک، محکمہ موسمیات نے کیا خبردار
آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) نے اپنی رپورٹ میں کہا، 'گووالپارہ ضلع میں کشتی پلٹنے کے واقعے میں 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ ناگوں اور جورہاٹ اضلاع میں ایک ایک شخص سیلابی پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا۔
Gujarat Rain: گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد کی موت، داہود میں تین افراد کی گئی جان
داہود میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 اور بھروچ میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ اس کے علاوہ احمد آباد، سابرکانٹھا، کھیڑا، پنچ محل، بوٹاڈ، مہسانہ، سریندر نگر اور امریلی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ایک کی موت کی خبر ہے
Rains in Uttar Pradesh, several people get killed: یوپی میں بھاری بارش نے 19 لوگوں کی لے لی جان،کئی ریاستوں کیلئے تازہ الرٹ جاری
ریاستی ریلیف کمشنر نے کہا کہ اتر پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش سے متعلق واقعات میں 11 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ قنوج ضلع کے لالکیا پور گاؤں میں دو حقیقی بھائیوں کی موت ہو گئی۔ ہردوئی میں چار، دیوریا، کانپور شہر، رام پور، سنبھل اور اناؤ میں ایک ایک کی شدید بارش اور ڈوبنے کے واقعات میں موت ہو گئی ہے۔
Maharashtra Rain: مہاراشٹر میں سیلاب کے تعلق سے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کا بیان،کہا تمام متعلقہ ایجنسیاں الرٹ موڈ پر
وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے میڈیا کو بتایا کہ 'تمام متعلقہ ایجنسیوں اور میونسپل کارپوریشن کے عملوں کو الرٹ موڈ پر رکھا گیا ہے۔ وہ ریسکیو آپریشنز پر کام کر رہے ہیں اور میں یقین دلاتا ہوں کہ عوام کو مناسب ریلیف سہولیات فراہم کی جائیں گی





