Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi

Bharat Jodo Yatra News in Haryana: کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی پارٹی کی 'بھارت جوڑو یاترا' ہریانہ ریاست سے گزر رہی ہے۔

Bharat Jodo Yatra: سابق فوجی سربراہ دیپک کپور اور دفاعی خدمات سے ریٹائرڈ کئی اعلیٰ افسران اتوار کے روز راہل گاندھی کی قیادت والی 'بھارت جوڑو یاترا' میں شامل ہوئے تھے۔

 راہل گاندھی نے کہا کہ تنظیم کمزور نہیں ہے، لیکن تمام سیاسی سوالات کھڑگےجی سے پوچھیں وہ پارٹی کے صدر ہیں

اپوزیشن جماعتوں سے ہاتھ ملانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عمل شروع ہو چکا ہے۔ یادو نے کہا، بھارت جوڑو یاترا اگلے لوک سبھا انتخابات کی تیاری ثابت ہو رہی ہے اور تب تک اس کا اثر محسوس ہوگا۔

Joshimath Land Sinking: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ قدرت کے خلاف جاکر، پہاڑوں پر مسلسل کھدائی اور غیرمنصوبہ بند تعمیر سے آج جوشی مٹھ کے لوگ پر سنگین بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔

Bharat Jodo Yatra: کانگریس کے موجودہ صدر ملیکا ارجن کھڑگے اورسابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک بار پھر سیاسی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم مودی کو جھوٹ بولنے والا اور جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا۔

جین سماج کے لوگ جھارکھنڈ میں واقع پارس ناتھ پہاڑی کو سیاحتی مقام بنانے کے ریاستی حکومت کے فیصلے کی مخلافت کر رہے ہیں۔جین سماج کئی ہفتوں سے اس کی مخالفت میں سڑکوں پر ہیں اور احتجاج کر رہے ہیں۔

Nitish Kumar big announcement: بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار ان دنوں 'سمادھان یاترا' کے پیش نظر بہار کے مغربی چمپارن میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے 2024 لوک سبھا انتخابات سے قبل بڑا اعلان کردیا ہے۔

شری رام جنم بھومی تیرتھ علاقہ کے جنرل سکریٹری نے کہا، 'ایک نوجوان پورے ملک میں گھوم رہا ہے اسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے، اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔

Bharat Jodo Yatra: بھارت جوڑو یاترا میں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کے ساتھ جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اور ریسرچ اینڈ اینالسس ونگ کے سابق چیئرمین اے ایس دلت منگل کے روز شامل ہوئے۔