Bharat Express DD Free Dish

Rahul Gandhi

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر نے کہا کہ "70 خواتین کی ایک ٹیم اوٹی میں ایک مشہور چاکلیٹ فیکٹری چلا رہی ہیں۔ ماڈیز کی چاکلیٹس کی کہانی ہندوستان کے  کی صلاحیت کا ایک قابل ذکر ثبوت ہے۔

پی ایم مودی پر طنز کرتے ہوئے سی ایم گہلوت نے کہا کہ وزیر اعظم کو مغرور نہیں ہونا چاہئے، کیونکہ 2014 میں بی جے پی صرف 31 فیصد ووٹ حاصل کرکے اقتدار میں آئی تھی۔ 69 فیصد لوگوں نے ان کے خلاف ووٹ دیا۔

 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کہا کہ معصوم بچوں کے دل میں نفرت کا زہرگھولنا، اسکول جیسے مقدس مقام کو نفرت کا بازار بنانا- ایک ٹیچرملک کے لئے اس سے برا کچھ نہیں کرسکتا۔

حال ہی میں اسمرتی ایرانی نے پارلیمنٹ میں مبینہ فلائنگ کس کو لے کرراہل گاندھی کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ یہ راہل گاندھی کے لیے شرم کی بات ہے نہ کہ میرے یا کسی دوسری خاتون رکن  پارلیمنٹ کے لیے۔ بی جے پی نے راہل گاندھی پر ایوان کے اندر ناشائستہ اشارے (فلائنگ کسز) کرنے کا الزام لگایا تھا۔

راہل نے بات چیت کے دوران نوجوانوں سے وعدہ کیا کہ یہ وہ چیز ہے جس سے ہم لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں اور کانگریس پارٹی اس لڑائی میں سب سے آگے ہیں۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کا تعلق کس مذہب سے ہے، آپ کا تعلق کس کمیونٹی سے ہے، آپ جہاں سے بھی آئے ہیں

کانگریس کے آفیشیل ٹوئٹر ہینڈل سے ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا گیا ہے- ایک گاندھی ہی کافی ہے۔

پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے بھی ٹویٹر پر کہا کہ "راہل گاندھی نے خود وادی کا سفر کیا ہے تاکہ وہ لیہہ اور لداخ میں آرٹیکل 370 کے بعد ہونے والی پیش رفت کو دیکھیں اور پھیلا سکیں۔ ہم اس کی جھلک دیکھ کر پرجوش اور خوش ہیں۔"

روی شنکر پرساد نے مزید کہا کہ آج ہم لداخ کے بارے میں بات کر رہے ہیں، یاد ہے کہ کیسے ان کے نانا نے دلائی لامہ کا پیچھا کیا جب وہ تبت سے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ یہ راہل گاندھی کے خاندان کا ماضی ہے

کانگریس کی نئی ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) میں پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے کے ساتھ سابق صدر سونیا گاندھی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور راہل گاندھی سمیت کئی سینئر لیڈر شامل تھے۔

راہل گاندھی ان دنوں لداخ کے دورے پر ہیں۔ 5 اگست، 2019 کو جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی اور ریاست کو دوبارہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے بعد راہل گاندھی کا لداخ کا یہ پہلا دورہ ہے۔