Bharat Jodo Nyay Yatra: راہل گاندھی کی ‘نیائے یاترا’ کی بہار میں انٹری، دو سال بعد پہلی بار ریاست پہنچے کانگریس لیڈر
کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر شکیل احمد خان نے بتایا ہے کہ راہل گاندھی کشن گنج میں جلسہ عام سے خطاب کرنے والے ہیں۔ اس کے بعد وہ منگل (30 جنوری) کو پورنیہ اور بدھ (31 جنوری) کو کٹیہار میں ایک بڑی ریلی کریں گے۔
Bharat Jodo Nayay Yatra: کانگریس کو 67 روپیہ چندہ دے کر پاسکتے ہیں راہل گاندھی کے دستخط شدہ ٹی شرٹ! شروع ہوئی یہ مہم
کانگریس نے ہفتہ (27 جنوری) کو 'بھارت جوڑو نیا ئے یاترا' کے تحت چندہ اکٹھا کرنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ مہم شروع کی ہے۔
Congress Leaders On Republic Day: وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کی کٹھ پتلی ہیں،کانگریس صدر نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکز کو بنایا نشانہ
کانگریس سربراہ نے اس سے قبل مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم "ایکس " پر ایک پوسٹ کے ذریعے قوم کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی تھی۔ انہوں نے لکھا، 2024 ہندوستان کے لیے اہم ہے۔
Rahul Gandhi deletes his tweet: کانگریس لیڈر کے ریپ متاثرہ کی شناخت ظاہر کرنے والے ٹوئٹس کا معاملہ، راہل گاندھی نے کیا ڈیلیٹ
راہل گاندھی نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے اپنا بین الاقوامی سطح پر اپنا ٹویٹ ہٹا دیا ہے، جس میں مبینہ طور پر عصمت دری کی شکار ایک نابالغ لڑکی کی شناخت ظاہر کی گئی تھی۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: بنگال پہنچے راہل گاندھی، ٹی ایم سی نے دکھائے پوسٹر- یہاں دیدی ہی کافی ہے
راہل گاندھی کا خطاب اور بنگال میں اٹھائے گئے مسائل سے انڈیا اتحاد کی مستقبل کی حکمت عملی اور اس میں ترنمول کانگریس کی پوزیشن بھی کافی حد تک واضح ہو جائے گی۔
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوں گے نتیش کمار؟ سامنے آئی یہ بڑی خبر
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترا اس وقت آسام میں ہے۔ اس یاتر میں شامل ہونے کے لئے الائنس کے اتحادیوں کو بھی دعوت دی گئی ہے۔
Himanta Biswa Sarma On Rahul Gandh: ‘لوک سبھا انتخابات کے بعد ضرور کریں گے گرفتار ، اس سے قبل کانگریس…’، ہمنت بسوا سرما کا راہل گاندھی سے متعلق بڑا بیان
ایک پروگرام کے موقع پر، ہمنتا بسوا سرما نے کہا، "ہم نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تحقیقات کرے گی اور انہیں (راہل گاندھی) لوک سبھا انتخابات کے بعد گرفتار کیا جائے گا۔لوک سبھا انتخابات چند مہینوں میں ہونے والے ہیں۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: بدرالدین اجمل کے خلاف راہل گاندھی کا سنسنی خیز انکشاف،سمجھوتہ کرنے سے بھی کیا انکار
جو بھی آسام کے وزیراعلیٰ کہتے ہیں اجمل آرڈر لے کر ایک منٹ میں کردیتے ہیں ۔انتخاب میں ان کی مدد کرتے ہیں اور جو بھی آپ کے سی ایم چاہتے ہیں بدرالدین اجمل اس کو فوراً کرتے ہیں ۔اس لئے یہاں کانگریس صرف بی جے پی ہی نہیں بلکہ اس کی بی ٹیم کے خلاف بھی لڑ رہی ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: ‘سب سے کرپٹ ہیں آسام کے وزیر اعلیٰ، امت شاہ کر رہے ہیں کنٹرول- راہول کا دعویٰ
کانگریس کے سابق صدر کے اس زبانی حملے سے پہلے کانگریس کے موجودہ سربراہ ملکارجن کھڑگے نے آسام میں راہل اور کانگریسیوں کی سیکورٹی کے معاملے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو خط لکھا تھا۔
Bharat Jodo Nayay Yatra: آسام میں درج ہوئی ایف آئی آر تو بھڑک گئے راہل گاندھی، ہیمنت بسوا سرما کو بتایا سب سے بدعنوان وزیراعلیٰ
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھارت جوڑو نیائے یاترا نکال رہے ہیں۔ انہیں آسام کے گوہاٹی میں انٹری نہیں ملی ہے، جس کے بعد کانگریس کارکنان نے ہنگامہ کیا۔ آسام کے وزیراعلیی ہیمنت بسوا سرما نے راہل گاندھی کے خلاف معاملہ درج کرنے کا حکم دیا۔ اس پر راہل گاندھی نے پلٹ وار کیا ہے۔





