Bharat Express DD Free Dish

Punjab

انمول گگن مان ایک بااثر شخصیت نے سرمایہ کاری میں اضافے کے بارے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "پنجاب کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں اس کیلنڈر سال کے آغاز میں غیر معمولی ترقی دیکھنے میں آئی ہے

پنجاب پولیس کے کانسٹیبل گلاب سنگھ شیرگل نے دھروکی میں اپنی بیٹی اور دیگر خواتین میں صلاحیت کو دیکھتے ہوئے، اپنے ایک ایکڑ کے فارم کو کرکٹ پریکٹس ایریا میں تبدیل کر دیا اور 18 خواتین کی کوچنگ  شروع کردی۔

پنجاب کے فیروز پور میں ایتھنول پلانٹ کے قریب 29 بورویل سے لیے گئے پانی کے نمونے کی جانچ کی گئی جس میں پایا گیا ہے کہ یہاں کا پانی پینے کے لائق نہیں ہے۔

پنجاب میں بچوں کے ادب کا ارتقاء اس خطے کی طرح متحرک اور متنوع رہا ہے۔ اس کی ابتدا دادا دادی اور گاؤں کے بزرگوں کی زبانی کہانی سنانے کی روایات سے کی جا سکتی ہے، جو ستاروں کے آسمان کے نیچے کہانیوں کو بیان کرتے ہیں۔

کینیڈا، امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ملائیشیا جیسے اہم ممالک کو نمایاں طور پرپنجابیوں نے متاثر کیا ہے۔

 بھگونت مان حکومت کی بدعنوانی کے خلاف پالیسی بھی لوگوں کو پسند آرہی ہے۔ پنجاب میں ایک کابینی وزیراور ایک رکن اسمبلی بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار ہوئے تھے۔

Punjab Police News: پولیس نے کہا، سراغ کے لئے ثبوت جمع کئے جا رہے ہیں اور دھماکہ میں کسی کے زخمی ہونے کی خبر نہیں ہے۔ اس سے پہلے ہوئے دھماکہ سے تقریباً 2 کلو میٹر دور گرو رام داس سرائے کے پاس دھماکہ ہوا ہے۔

یہ تنظیم 2020 میں قائم کی گئی تھی جس کا مقصد سکھ کاروباریوں اور مخیر حضرات کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا تاکہ وہ آپس میں رابطہ قائم کر سکیں، خیالات کا اشتراک کریں اور سکھ اصولوں اور کمیونٹی سروس کو فروغ دیں۔

Prakash Singh Badal Dies: پرکاش سنگھ بادل کا انتقال ہوگیا ہے۔ پرکاش سنگھ بادل کئی دنوں سے اسپتال میں داخل تھے۔ ان کو پیر کے روز بھی ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا تھا۔

بھگونت مان نے کہا کہ پنجاب اب ترقی کرے گا۔ اور جس دن ایسا ہو جائے گا، ہمارے ملک کو دنیا کا نمبر ایک ملک بننے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ملک کو آزاد کرانے میں 90 فیصد قربانیاں پنجاب کی ہیں۔