Firing In Gurudwara: پنجاب کے گوردوارے میں نہنگ سکھوں نے کی فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک، تین زخمی
فائرنگ کا واقعہ کپورتھلا کے شری اکال بنگا گوردوارہ میں پولیس اور نہنگ سکھوں کے ایک گروپ کے درمیان جھڑپ کے بعد پیش آیا۔ ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کی شناخت جسپال سنگھ کے بطور ہوئی ہے۔
Supreme Court Hearing On Pollution: دہلی میں آلودگی پر سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت، مصنوعی بارش کا خرچہ دہلی حکومت برداشت کرے گی
آلودگی کو لے کر سخت کارروائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ جن ریاستوں میں پرالی جلائی جائی گی۔ وہاں کے تھانہ انچارج کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا
Delhi-NCR Air pollution Issue: دہلی-این سی آر میں آلودگی سے لوگ پریشان ، سپریم کورٹ نے کہا، پنجاب میں پرالی جلانا بند کرائے حکومت
فضائی آلودگی کے مسئلے سے چھٹکارا پانے کے لیے سپریم کورٹ حکومت سے مناسب اقدامات کرنے کو کہہ رہی ہے۔ پنجاب اور ہریانہ کی حکومتوں کے درمیان اختلافات ہیں، جب کہ سپریم کورٹ کا ماننا ہے کہ سیاسی لڑائی ہر وقت نہیں ہو سکتی۔
Shehnaaz Gill Shocking Revelations: شہناز گل نے انڈسٹری سے متعلق چونکا دینے والا کیاانکشاف ، بولی- ‘مجھ سے کچھ اور کر والو لیکن…
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ 'حال ہی میں مجھے کسی نے موٹی والی شہناز گل کا کردار آفر کیا تو میں نے ان کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے۔
Mathura News: پنجاب کی لڑکی کو شادی کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنانے والا کتھا واچک گرفتار، معاملے میں پیشگی کارروائی جاری
الزام میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد 8 دسمبر 2016 کو ایک بار پھر اسے کتھا واچک بنانے کے بہانے ورنداون بلایا گیا اور اسے اپنے گھر میں رکھنے کے بجائے الگ گھر میں رکھا۔
Congress MLA Sukhpal Singh Khaira arrested for drug smuggling: منشیات اسمگلنگ کے الزام میں کانگریس ایم ایل اے گرفتار، عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے درمیان مزید تلخی کا امکان
کھیرا کے خلاف بنیادی الزامات میں اسمگلروں کے ایک بین الاقوامی گینگ کی حمایت اور پناہ دینا اور منشیات کے اسمگلروں سے مالی فائدہ اٹھانا شامل ہے۔
Lok Sabha Election: پنجاب میں نہیں دکھے گا اپوزیشن الائنس ‘انڈیا’ کا اتحاد! کانگریس اور AAP کے راستے جدا
پنجاب کے وزیر سیاحت اور AAP لیڈر انمول گگن مان نے بھی کہا کہ ان کی پارٹی 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے پنجاب میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی اور ریاست کی تمام 13 پارلیمانی سیٹوں پر مقابلہ کرے گی۔
Punjab: بی جے پی کا جھنڈا لہرانے پر کانگریس کے معطل ایم ایل اے کو راجہ وڈنگ کا مشورہ، کہا- ‘لیجسلیچر چھوڑکر دوبارہ…’
پنجاب کانگریس کے سربراہ راجہ وڈنگ نے کلدیپ بشنوئی کی کہانی سنا کر سندیپ جاکھڑ کو مقننہ سے استعفیٰ دینے پر اکسایا۔ انہوں نے کہا کہ کلدیپ بشنوئی نے ہریانہ میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن جیتا تھا۔
‘Women-friendly’ liquor shop in Punjab: پنجاب میں کھلا ‘ویمن فرینڈلی ‘شراب کا ٹھیکہ ، AAP حکومت کو اپوزیشن نے گھیرا
پنجاب کو منشیات سے پاک کرنے کا وعدہ کرنے والی پاری! کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ اقتدار کا نشہ اچھے انسان کو بے دماغ کر دیتا ہے
Gurdaspur Rape: چرچ کے پادری نے 21 سالہ لڑکی کو بنایا حاملہ، پھر زبردستی اسقاط حمل کرایا، موت کے بعد ہوا فرار
پادری کے گھر چرچ ہونے کی وجہ سے لڑکی وہاں جایا کرتی تھی۔ پادری نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کیے۔





