امرتسر میں سرعام سدھیر سوری کو گولی ماری گئی، ہلاک
امرتسر میں سرعام شیو سینا کے ایک کارکن کا قتل کر دیا گیا ہے۔ مندر کے باہر دھرنے پر تھے شیو سینا کارکن سدھیر سوری وہیں انہیں گولی ماری گئی۔ گولی لگنے کے تھوڑی دیر بعد ہی سدھیر سوری کا انتقال ہو گیا۔ فالحال پولیس نے پورے شہر میں ناکا بندی کر دی ہے۔ گولی مار کر قاتل فرار ہو گئے۔ پنجاب پولیس ان کی تلاش میں جد گئی ہے۔ اسی کے ند نظر پورے شہر میں ناکا بندی کی گئی ہے۔