Punjab: سکھبیر سنگھ بادل پر جان لیوا حملہ، امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں ہنگامہ، چلیں گولیاں
پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کمپلیکس میں گولیاں چلائی گئیں، جہاں شرومنی اکالی دل کے رہنما، بشمول پارٹی سربراہ سکھبیر سنگھ بادل، 2 دسمبر کو سری اکال تخت صاحب کی طرف سے اعلان کردہ مذہبی تپسیا کے حصے کے طور پر 'سیوا' کر رہے تھے۔
Amritsar Crime News: امرتسر میں گھر میں گھس کر NRI کو بدمعاشوں نے ماری گولی، گھر والے کرتے رہ گئے منتیں
زخمی این آر آئی کی شناخت سکھ چین سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ امریکہ میں رہتے تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان اچانک گھر میں داخل ہوئے اور سکھ چین سنگھ پر بندوق تان دی۔
BUS ACCIDENT IN JAMMU: جموں میں دردناک سڑک حادثے میں 10 افراد کی ہلاکت، 57 دیگر زخمی
جموں کے جھجر کوٹلی علاقے میں ایک خوفناک بس حادثہ پیش آیا ہے جس میں 7 لوگوں کی موت واقع ہو گئی ہے۔
Pakistan Drone Carrying Narcotics Intercepted: بی ایس ایف نے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد کے قریب منشیات لے جانے والے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا
بی ایس ایف نے کہا کہ اسمگلروں کا آسانی سے پتہ لگانے کے لیے کھیپ کے ساتھ چار روشن پٹیاں بھی منسلک پائی گئیں
Second blast in Amritsar: امرتسر میں 2 دنوں میں دوسرا دھماکہ،گولڈن ٹیمپل کے قریب ہیریٹیج اسٹریٹ پر صبح 6:30 بجے ہوادھماکہ
پنجاب کے امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے قریب ہیریٹیج روڈ پر 32 گھنٹے بعد ایک بار پھر دھماکہ ہوا ہے۔ صبح کا وقت ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
World Sikh Chamber of Commerce:ورلڈ سکھ چیمبر آف کامرس نے انسان دوست رہنماؤں کو تسلیم کیا۔
یہ تنظیم 2020 میں قائم کی گئی تھی جس کا مقصد سکھ کاروباریوں اور مخیر حضرات کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا تاکہ وہ آپس میں رابطہ قائم کر سکیں، خیالات کا اشتراک کریں اور سکھ اصولوں اور کمیونٹی سروس کو فروغ دیں۔
Punjab: اندرا گاندھی کی طرح امت شاہ کو بھی چکانی ہوگی قیمت، خالصتان حامی امرت پال کی کھلی دھمکی
پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بتایا کہ ابھی جو ایف آئی آر ہوئی ہے، اس کے عوض میں یہ لوگ یہاں آئے اور انہوں نے ہمیں گرفتار شخص (لوپریت طوفان) کی بے گناہی کے کافی ثبوت دیئے ہیں۔
امرتسر میں سر عام شیو سینا کارکن کا قتل
امرتسر میں سرعام شیو سینا کے ایک کارکن کا قتل کر دیا گیا ہے۔ مندر کے باہر دھرنے پر تھے شیو سینا کارکن سدھیر سوری وہیں انہیں گولی ماری گئی۔ گولی لگنے کے تھوڑی دیر بعد ہی سدھیر سوری کا انتقال ہو گیا۔ فالحال پولیس نے پورے شہر میں ناکا بندی کر دی ہے۔ گولی …