Bharat Express DD Free Dish

Punjab News

گزشتہ ماہ ہی امرت پال کے حامیوں نے اجنالا پولیس اسٹیشن پر حملہ بول دیا تھا، جس کے بعد پنجاب پولیس پر سوال اٹھنے لگے تھے۔

Punjab Internet Ban: پاکستان میں بیٹھے خالصتان حامی سوشل میڈیا پرافواہ پھیلا کر امرت پال سنگھ کی مدد کر رہے ہیں۔ پولیس کو اس سے فساد برپا ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی وجہ سے انٹرنیٹ بند کردی گئی ہے۔

 پولیس کمشنر جسکرن سنگھ نے بتایا کہ ابھی جو ایف آئی آر ہوئی ہے، اس کے عوض میں یہ لوگ یہاں آئے اور انہوں نے ہمیں گرفتار شخص (لوپریت طوفان) کی بے گناہی کے کافی ثبوت دیئے ہیں۔

منگل کو شہر کی مہاراجہ رنجیت سنگھ ٹیکنیکل یونیورسٹی کی دیوار، این ایف ایل کالونی کی دیوار اور ملوٹ روڈ پر کالی بھیرو مندر سمیت کئی دیگر دیواروں پر خالصتان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے دیکھے گئے۔