Halwara (Ludhiana) Airport: ہلوارہ (لُدھیانہ) ایئرپورٹ: تیس سالہ خواب کی تعبیر، عام آدمی پارٹی کی محنت اور پنجاب میں بدلتی تقدیر کی مکمل داستان
عام آدمی پارٹی کی محنت، دیانت اور وژن نے اس خواب کو حقیقت میں بدل دیا ہے
Iltija Mufti targets Punjab government: التجا مفتی نے پنجاب حکومت پر سادھا نشانہ، وزیراعلیٰ بھگونت مان کو گھیرا، جانئے کیا ہے معاملہ
دسمبر 2025 میں التجا مفتی نے بہار کے وزیراعلیٰ نیتیش کمار کے خلاف ‘حجاب’ تنازعہ پر کیس درج کروایا تھا۔ ایک وائرل ویڈیو کے بعد تنازعہ کھڑا ہوا تھا، جس میں بہار کے وزیراعلیٰ کو ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹاتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ شکایت میں انہوں نے بہار کے وزیراعلیٰ پر بھارتی خواتین کی عزت کے لیے توہین آمیز اور ناقابل قبول تبصرے کرنے کا الزام لگایا تھا۔
Babbar khalsa terrorists arrested RDX seized: پنجاب پولیس کا بڑا ایکشن: 26 جنوری سے پہلے بَبّر خالصہ کے 4 دہشت گرد ہلاک، بھاری مقدار میں آر ڈی ایکس برآمد
یومِ جمہوریہ سے قبل پنجاب پولیس نے ہوشیارپور میں ایک بڑی دہشت گرد سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ امریکہ اور پاکستان سے آپریٹ ہونے والے بَبّر خالصہ انٹرنیشنل سے وابستہ 4 دہشت گردوں کو 2.5 کلو آر ڈی ایکس اور پستولوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ جانئے، ان کا منصوبہ کیا تھا؟
Bhagwant Mann-Amit shah meet: وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے کی مرکزی وزیر امت شاہ سے ملاقات، سرحد پر تار منتقل کرنے کا کیا مطالبہ، مرکز نے ظاہر کی رضامندی
پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت سنگھ مان نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی اور پنجاب سے متعلق مختلف زیر التواء مسائل کے جلد اور مقررہ وقت پر حل کے لیے بات چیت کی
Landmark MoU Signed: پنجاب کی قدرتی آفات سے نمٹنے اور پبلک ایڈمنسٹریشن کی مہارت کو مضبوط بنانے کے لیے تاریخی مفاہمت نامے پر دستخط
پنجاب میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری اور عوامی انتظامیہ کی مؤثر صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کی سمت میں ایک اہم اور تاریخی قدم اٹھایا گیا ہے۔ مہاتما گاندھی اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (ایم جی ایس آئی پی اے)، حکومتِ پنجاب اور انڈو-تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ٹریننگ ان سرچ، ریسکیو اینڈ ڈیزاسٹر ریسپانس (این آئی ٹی ایس آر ڈی آر) کے درمیان ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔
Pet Dogs Registration compulsory: چنڈیگڑھ میں پالتو کتوں پر سختی: خطرناک نسلوں پر پابندی، 10 ہزار روپے کا جرمانہ اور رجسٹریشن لازمی، گھروں میں کتے پالنے کی تعداد بھی مقرر
چنڈیگڑھ انتظامیہ نے پالتو اور کمیونٹی کتوں کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ اب کتوں کے مالکان کو رجسٹریشن، نسل، تعداد اور رویّے سے متعلق سخت قواعد کی پابندی کرنی ہوگی، اور خلاف ورزی کی صورت میں بھاری جرمانہ یا کتے کو ضبط کرنے تک کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
Amit Malviya blames Punjab stubble burning for rising air pollution in delhi: دہلی اور این سی آر میں بڑھی ہوئی فضائی آلودگی کےلئے دیوالی یا پٹاخے ذمہ دار نہیں: امت مالویہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر امت مالویہ نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پنجاب میں پرالی جلانے سے دہلی میں فضائی آلودگی بڑھ رہی ہے۔
Amritpal Singh: پنجاب حکومت قومی سلامتی قانون کے تحت امرت پال سنگھ کی نظر بندی میں کرے گی مزید ایک سال کی توسیع
پنجاب حکومت نے قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کھڈور صاحب کے رکن پارلیمنٹ اور سکھ لیڈر امرت پال سنگھ کی نظر بندی میں مزید ایک سال کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Harbhajan Singh on Bulldozer Action in Punjab: ہربھجن سنگھ نے پارٹی کو مشکل میں ڈالا، پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی بلڈوزر کارروائی کو بتایا غلط
پنجاب حکومت کی مہم کے تحت مبینہ نشہ اسمگلروں کے گھروں کوگرانے کے فیصلے پرعام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن ہربھجن سنگھ نے اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں کومنہدم کرنا مناسب حل نہیں ہے اوراس سے قانونی عمل کودرکنار کیا جا رہا ہے۔
Punjab Government: ‘ پنجاب میں 20 ماہ تک چلتی رہی ایسی وزارت ،جو حقیقت میں تھی ہی نہیں ‘، بی جے پی نے عام آدمی پارٹی حکومت کو بنایا نشانہ
بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالویہ نے کہا، 'پنجاب حکومت کے بحران کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسے یہ سمجھنے میں تقریباً 20 مہینے لگے کہ جو محکمہ اس کے کسی وزیر کو تفویض کیا گیا ہے وہ حقیقت میں کبھی موجود ہی نہیں تھا۔





