Bharat Express DD Free Dish

Pulwama Terror Attacks

خبروں کے مطابق، حمزہ برہان البدر کا ایک اعلیٰ کمانڈر تھا، اس کا پورا نام ارجمند گلزار ڈار عرف ڈاکٹر تھا۔ سیکورٹی ایجنسیوں کے مطابق وہ طویل عرصے سے بھارت مخالف دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھا اور جنوبی کشمیر میں نوجوانوں کو بنیاد پرست بنانے میں اہم سمجھا جاتا تھا۔

جیش محمد کے سربراہ کے خلاف وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اس کے پاکستان میں ہونے کی بات سے انکارکیا جا رہا ہے۔

تلنگانہ کے سی ایم ریونت ریڈی نے کہا، "پلوامہ حملہ آئی بی اور انٹیلی جنس کی ناکامی تھی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پر کچھ نہیں کیا ہے۔ اس کے بعد سرجیکل اسٹرائیک کی گئی۔ آپ (بی جے پی) نے سرجیکل اسٹرائیک کا فائدہ اٹھایا ہے۔"

Atiq Ahmed Shot Dead: جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Jammu and Kashmir Ex LG Satya Pal Malik Remarks: جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے ایک انٹرویو کے دوران وزیر اعظ نریندر مودی پر پلوامہ حملے کے موضوع پر تنقید کی ہے۔

چنار کاپرس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلوں (ریٹائرڈ) نے اپنی نئی کتاب ۔کتنے غازی آئے، کتنے غازی گئے۔ میں لکھا ہے کہ بہت سے لوگ پلوامہ جیسے ہی خود کش حملے کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، جس کا منصوبہ فروری 2019 میں ہی بنایا گیا تھا۔

دگ وجے سنگھ کے اس بیان کے بعد بی جے پی کی جانب سے  اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹی وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں  اپنی نفرت میں اندھی ہو گئی ہے اوراس نے  مسلح افواج کی توہین کی ہے