Simranjit Singh Mann’s controversial statement: سابق رکن پارلیمنٹ سمرن جیت سنگھ مان کا بھارتی حکومت کے خلاف متنازع بیان، شرومنی اکالی دل کے لیڈر نے کی خالصتان کے مطالب کی حمایت
سمرن جیت سنگھ مان نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت سکھوں کو ملک سے باہر مار رہی ہے۔ ہندوستان سے باہر ہندوستانی حکومت کے ہاتھوں مارے گئے لوگ غدار نہیں تھے۔ اگر وہ لوگ غدار تھے تو ان پر ملک میں مقدمہ چلنا چاہیے تھا اور انہیں سزا ملنی تھی۔
Nikhil Gupta appears in court: نکھل گپتا کی عدالت میں ہوئی پیشی، پنون کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے سے کیا انکار
جنوری میں نیویارک کی ایک عدالت میں دائر کی گئی ایک درخواست میں گپتا کے وکلاء نے کہا کہ وہ پراگ میں حراست میں رہتے ہوئے بنیادی انسانی حقوق سے محروم تھے۔
Canadian High Commissioner on Pro-Khalistani Elements: ’’تشدد کو فروغ دینا ہرگز قابل قبول نہیں‘‘،خالصتان حامی عناصر پر کینیڈین ہائی کمشنر کا بڑا بیان
مہاراشٹر کے ناسک میں 'وشوا بندھو بھارت' تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، جے شنکر نے کہا تھا، "اظہار رائے کی آزادی کا مطلب تشدد کی آزادی نہیں ہے، اظہار رائے کی آزادی کا مطلب بیرون ملک علیحدگی پسندی اور دہشت گردی کی حمایت نہیں ہو سکتا۔
Amrit Pal Singh’s parents will apply for bail today: امرت پال سنگھ کے والدین آج ضمانت کی کریں گےدرخواست ، کیا رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لینے پارلیمنٹ جا سکتے ہیں؟
وکیل نے کہا کہ یہ عرضی پیر کو پیش کی جانی تھی۔ لیکن اس دن گرو ارجن دیو کی شہادت کے پیش نظر سرکاری چھٹی تھی۔ ریاستی حکومت کو لکھا گیا خط منگل کو پیش کیا جائے گا۔