Bharat Express DD Free Dish

Preity Zinta

 بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ پریتی زنٹا اور سابق آسٹریلیائی کرکٹر بریٹ لی کے درمیان 2000 کی دہائی میں ڈیٹنگ کی افواہ سامنے آئی تھی، لیکن اب کرکٹر نے اس معاملے پر کھل کر اپنی بات رکھی ہے۔

 بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سونم وانگچک سے انشن ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبا اورسونم وانگچک ہندوستان کے مستقبل کے لئے لڑ رہے ہیں۔

انڈین پریمیئرلیگ کی ٹیم پنجاب کنگس کی مالکن پریتی زنٹا کے بارے میں بڑا انکشاف کیا ہے۔ تیزگیند بازسندیپ شرما نے بتایا کہ پریتی زنٹا نے ان کے لئے پلیئرآف دی میچ تبدیل کرا دیا تھا، آئیے اس سلسلے میں آپ کو پوری تفصیل بتاتے ہیں۔

آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگس کے پہنچنے سے پریتی زنٹا بہت خوش ہیں۔ اداکارہ نے ایکس پرایک دل چھولینے والا پوسٹ کرکے اپنی ٹیم کا حوصلہ بڑھایا ہے۔

ایلیمنیٹر میچ آج گجرات ٹائٹنز اور ممبئی انڈینز کے درمیان ملان پور کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ جیتنے والی ٹیم کوالیفائر 2 میں جائے گی، جب کہ ہارنے والی ٹیم کا ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور ہو جائے گا۔

پریتی زنٹا نے عدالت میں انڈر ورلڈ ڈان کے خلاف گواہی دی تھی۔ اس کے بعد انہیں ایک بڑے لیڈر نے انہیں سیکورٹی کی پیشکش کی تھی۔ حالانکہ اداکارہ  پریتی زنٹا نے اس پیشکش کو لینے انکار کر دیا تھا۔

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ پیپراجی سے کہہ رہی ہیں کہ آپ مجھے ڈرا رہے ہو۔

ویڈیو میں پریتی زنٹا نے کہا کہ میں آلو  کے پراٹھے کھانا چاہتی ہوں، ایک ہوٹل نے ہمیں مریلا، تھکیلا، سدیلا پراٹھے کھلائے تھے ۔ میں نے کہا کہ میں آپ کو سکھاتی ہوں

آئیفا نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں پریتی زنٹا گانے لیلیٰ میں لیلی پر ڈانس کر رہی ہیں۔ انہوں  یعنی پریتی نے کالے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے اور وہ اس گانے پر انتہائی دلکش انداز میں ڈانس کر رہی ہیں۔

ایک یوزرنے لکھا کہ ’وہ اتنی دھوکہ باز ہے۔ عجیب دنوں میں مسلمان ان لوگوں کے لیے ولن ہوتے ہیں اور ان کے خلاف نفرت انگیز فلمیں بنائی جاتی ہیں۔