Prashant Kishor calls for change in Bihar: پرشانت کشور نے ’’بہار بدلاؤ یاترا‘‘ کا اعلان کیا، کہا-بہار میں تبدیلی کی آندھی کے سامنے ٹک نہیں پائے گی این ڈی اے حکومت
انھوں نے کہا کہ ’’ہماری مہم کسی مخصوص چہرے یا سیاسی تنظیم کی تبدیلی کے لیے نہیں بلکہ ریاست اور اس کے عوام کی بہتری کے لیے ہے۔‘‘
Prashant Kishore attacks Nitish and Lalu: ’’لالو، نتیش نے ذات پات کی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرکے حکومت کی…‘‘، آر جے ڈی اور جے ڈی یو پر پرشانت کشور کا بڑا حملہ
پرشانت کشور نے کہا کہ اسمارٹ میٹر لگانے کے بعد بجلی کے بلوں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور اس اضافے کی وجہ سے غریب خاندان اپنے بل ادا نہیں کر پا رہے ہیں۔ لالو یادو اور نتیش کمار نے گزشتہ 35 سالوں سے بہار کو ذات پات کی بنیاد پر تقسیم کرکے حکومت کی۔
Tejashwi Yadav Replied to Prashant Kishor: ‘پرشانت کشور آپ کو بار بار کہتے ہیں 9ویں میں فیل…’، جانئےاس سوال کے بعد تیجسوی یادو نے کیا کہا
این ڈی اے پر حملہ کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے کہا، "یہاں سیلاب اور غربت ہے، لیکن پچھلے 15 سالوں سے، مدھوبنی اور جھنجھار پور کے ایم پی، جو این ڈی اے سے ہیں، سو رہے ہیں۔
Prashant Kishor: پرشانت کشور نے وزیراعلیٰ کے عہدے کو لے کر اپنا موقف کیا واضح ،بہار کو بہتر بنائے بغیر راضی نہیں ہوں گے
پرشانت کشور نے مزید کہا، "وہ اپنی زندگی میں بہار کو ترقی یافتہ ریاستوں کے زمرے میں دیکھنے کا خواب لے کر آئے ہیں۔ اپنی زندگی میں وہ ایک دن یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ گجرات، مہاراشٹر، ہریانہ، تمل ناڈو اور پنجاب سمیت پورے ہندوستان سے ایک دن لوگ بہار میں آکر روزی کمائیں تو آپ یقین کریں گے کہ بہار میں ترقی ہو رہی ہے۔





