Giriraj Singh on Population Control Policy: آر ایس ایس کے بعد گری راج سنگھ نے بھی آبادی کنٹرول سے متعلق کیا یہ مطالبہ ، کہا- قانون شکنی کی جائے تو ووٹنگ کا حق چھین لیا جائے
حال ہی میں آر ایس ایس سے وابستہ میگزین آرگنائزر میں ایک مضمون شائع ہوا تھا، جس میں بدلتے ہوئے ڈیموگرافی کو دیکھتے ہوئے ملک میں آبادی کنٹرول کرنے کی پالیسی بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔