Shashi Tharoor: کیا ششی تھرور ہوں گے کیرالہ میں وزیراعلیٰ کا چہرہ؟ جانئے کیا ہے نئی اپ ڈیٹ
اس دوران دہلی کے سابق ایم پی اور کانگریس لیڈر ادت راج نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ششی تھرور کیا چاہتے ہیں۔
Delhi Assembly Session: دہلی میں نئی حکومت کا پہلا اسمبلی اجلاس ہوگا ہنگامہ خیز ، حکمراں اور اپوزیشن جماعت آمنے سامنے
بی جے پی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے ہر سوال کا پوری تیاری کے ساتھ جواب دیا جائے گا، تاکہ اپوزیشن کو کسی بھی معاملے پر حاوی ہونے کا موقع نہ ملے۔
All India Muslim Majlis-e-Mushawarat: ملک میں بھائی چارے کو مضبوط کرنے کے لیے مجلسِ مشاورت کرے گا کام ،اپریل میں تمام مذاہب کے رہنماؤں کی ہوگی میٹنگ
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید نور اللہ نے کہا کہ ملک اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان منصوبہ بند طریقے سے کشیدگی پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
Kash Patel New FBI Director: کاش پٹیل حلف کے دوران ایک خاتون ان کےقریب کھڑیں تھیں، جانئے ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر سے کیا ہےان کاتعلق ؟
تقریب حلف برداری کے دوران الیکسس ولکنز کو سفید لباس میں کاش پٹیل کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔ ان کے چہرے پر جوش اور خوشی صاف دکھائی دے رہی تھی۔
“ہمالیہ انتظار کر سکتا ہے!” پون کلیان نے پی ایم مودی کو کہی یہ بات
اس لطیفے کا جواب دیتے ہوئے پون کلیان نے بھی ہلکے پھلکے انداز میں کہا، ’’ابھی بہت کام باقی ہے، ہمالیہ انتظار کر سکتا ہے!‘‘
Anna Hazare on Arvind Kejriwal: دہلی انتخابی نتائج پر انا ہزارے: ‘کجریوال اچھا کام کر رہے تھے، لیکن…’
انا ہزارے نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی بھی تعریف کی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک خاتون کا قومی راجدھانی کی نئی وزیر اعلیٰ بننا فخر کی بات ہے۔
Indian Politics: چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر ناراض راہل گاندھی، کہا- ’آدھی رات کو جلدی میں لیا گیا فیصلہ ‘
کانگریس لیڈر نے یہ بھی واضح کیا کہ قائد حزب اختلاف (ایل او پی) کی حیثیت سے ان کا فرض ہے کہ وہ بابا صاحب امبیڈکر اور ہمارے ملک کے بانی قائدین کے نظریات پر عمل کرتے ہوئے حکومت کو جوابدہ بنائیں۔
سیم پترودا نے ایسا کیا کہا کہ ناراض ہوئی بی جے پی، سدھانشو ترویدی نے کہا- یہ گلوان کے شہیدوں کی توہین
چین کے حوالے سے سیم پترودا کے بیان نے تنقید کو جنم دیا ہے۔ راجیہ سبھا ایم پی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سدھانشو ترویدی نے پیر کو انڈین اوورسیز کانگریس کے سربراہ سیم پترودا کے بیان کو گلوان شہداء کی توہین قرار دیا۔
War Between Iran and Israel: اسرائیل 2025 میں ایران پر حملہ کرنے اور اقتدار تبدیل کرنے کی کرے گا کوشش ، انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے صدر ٹرمپ کو کیا خبردار
بائیڈن انتظامیہ کے ایک سابق اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ اگر اسرائیل ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر تباہ کرنا چاہتا ہے تو وہ امریکی فوجی مدد کے بغیر ایسا نہیں کر سکے گا۔
Shipment of ‘heavy’ US bombs arrives in Israel: جن بموں کی ڈیلیوری پر بائیڈن نے لگائی تھی پابندی ، اب ٹرمپ کے حکم پر پہلی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی
وزارت کے مطابق اکتوبر 2023 میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک 76,000 ٹن سے زیادہ فوجی سازوسامان 678 ٹرانسپورٹ طیاروں اور 129 بحری جہازوں کے ذریعے اسرائیل پہنچا ہے، جن میں سے زیادہ تر امریکہ سے آیا ہے۔





