Bharat Express DD Free Dish

Political News

وزیر اعلیٰ نے یہ بھی وضاحت کی کہ جو لوگ صرف مذہبی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ وہاں جا سکتے ہیں، لیکن ایک اچھا ادیب، اچھا سائنسداں، ریاضی داں اچھا استاد، اچھا انجینئر بننے کے لئے جدید تعلیم بھی حاصل کرنا ہوگی۔

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی کمال اختر ، رکن اسمبلی ضیاء الدین رضوی اور کانگریس لیڈر ارشد اعظمی نے روزنامہ انقلاب سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہم جلد ہی گولڈ کارڈ فروخت کرنے جا رہے ہیں۔ یہ گرین کارڈ کی طرح ہوگا۔ گولڈ کارڈ کی قیمت 50 لاکھ ڈالر ہوگی۔

کابینہ نے گذشتہ دونوں میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی کئی برادر اور دوست ممالک کی قیادت کے ساتھ ہونے والی بات چیت کا جائزہ بھی لیا۔

اس دوران دہلی کے سابق ایم پی اور کانگریس لیڈر ادت راج نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ ششی تھرور کیا چاہتے ہیں۔

بی جے پی نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے ہر سوال کا پوری تیاری کے ساتھ جواب دیا جائے گا، تاکہ اپوزیشن کو کسی بھی معاملے پر حاوی ہونے کا موقع نہ ملے۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید نور اللہ نے کہا کہ ملک اس وقت ایک نازک دور سے گزر رہا ہے، جہاں مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان منصوبہ بند طریقے سے کشیدگی پیدا کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

تقریب حلف برداری کے دوران الیکسس ولکنز کو سفید لباس میں کاش پٹیل کے ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔ ان کے چہرے پر جوش اور خوشی صاف دکھائی دے رہی تھی۔

اس لطیفے کا جواب دیتے ہوئے پون کلیان نے بھی ہلکے پھلکے انداز میں کہا، ’’ابھی بہت کام باقی ہے، ہمالیہ انتظار کر سکتا ہے!‘‘

انا ہزارے نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی بھی تعریف کی۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک خاتون کا قومی راجدھانی کی نئی وزیر اعلیٰ بننا فخر کی بات ہے۔