Bharat Express DD Free Dish

Political News

۔ششی تھرور نے ناقدین کو ’’ٹرول اور بنیاد پرست‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اوران کے پاس اس سے  مزید اہم کام کرہیں۔

ممبر اسمبلی عباس انصاری کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں فارنزک رپورٹ کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں مذکورہ اشتعال انگیز آڈیو کلپ کا تجزیہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے تمام فریقین کو جواب داخل کرنے کا موقع دیتے ہوئے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔

گیانا کے نائب صدر جگدیو سے ملاقات کے دوران تھرور نے کہا کہ ہندوستان اور گیانا کے درمیان اقتصادی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ گیانا ایک تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے،

میں 3 سال پہلے اس کا سنگ بنیاد رکھنے آیا تھا۔ اب اس فیکٹری میں پہلا الیکٹرک لوکوموٹیو تیار ہو چکا ہے۔ آج گجرات نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔

پی ایم مودی نے پوسٹ پر لکھا، "شکریہ وڈودرا! اس عظیم شہر میں آکر بہت خوش ہوں۔ یہ ایک شاندار روڈ شو تھا اور وہ بھی صبح کے وقت،  ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں آشیرواد دیا۔"

ٹرین نمبر 26901 سابرمتی ویراول وندے بھارت ایکسپریس ہفتے میں 6 دن چلے گی۔ یہ ٹرین جمعرات کو نہیں چلے گی۔ روزانہ یہ ٹرین سابرمتی اسٹیشن سے صبح 5.25 بجے روانہ ہوگی

وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران 82,000 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔  وزیر اعظم مودی پیر کو اپنے گجرات دورے کے دوران داہود سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وندے بھارت ایکسپریس سمیت دو نئی ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔

محمد یونس نے کہا کہ انتخابات دسمبر 2025 سے 30 جون 2026 کے درمیان ہوں گے، لیکن ابھی تک واضح ٹائم لائن یا تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق جب اردن کی ایک خاتون اپنے کریڈٹ کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کرنے گئی تو اسے پتہ چلا کہ اس کا اکاؤنٹ منجمد کر دیا گیا ہے۔

اس پر عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا کہ اگر ان پر انتخابات کرانے یا کسی معاملے پر غیر ضروری دباؤ ڈالا گیا تو وہ عوام کے ساتھ مل کر جوابی کارروائی کریں گے۔