Bharat Express DD Free Dish

Political News

گنگا میں اسنان کرنے کے بعد سی ایم ریکھا گپتا نے ہر کی پوڑی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "ماں گنگا کے آشیرواد سے ہم ماں گنگاکو صاف اور خوبصورت بنانے کے لیے کام کریں گے،

جنرل انل چوہان نے یہ بھی واضح کیا کہ آپریشن سندور ضروری تھا ،کیونکہ دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کی برداشت کی حد پار ہو چکی تھی۔

ڈاکٹر شرما نے کہا ، تنظیم میں کارکنوں کا اتحاد ہی کامیابی کا واحد منتر ہے۔ اس میں پرانے بزرگوں کا احترام کرنا اور نئے شخص کو اپنے نظریے کے مطابق تیار کرنا شامل ہے۔

ہم ریاستہائے متحدہ میں اسٹیل پر ٹیرف کو 25فیصد سے 50فیصد کرنے جا رہے ہیں، جس سے ہمارے ملک میں اسٹیل کی صنعت مزید محفوظ ہو جائے گی۔'

 پی ایم  مودی کہا ، 'دہشت گرد پاکستانی فوج کی حفاظت میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، ہماری افواج نے انہیں ایک ہی جھٹکے میں گھٹنوں پر لا دیا۔ ہم نے چند منٹوں میں پاکستان کے ائیر بیس، ان کے فوجی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔

وزیر اعظم مودی گھٹم پور میں 660 میگاواٹ کے تین یونٹ اور پنکی میں ایک تھرمل پاور پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ یہ پروجیکٹ اتر پردیش اور پڑوسی ریاستوں کو مستحکم اور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔

۔ششی تھرور نے ناقدین کو ’’ٹرول اور بنیاد پرست‘‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے اوران کے پاس اس سے  مزید اہم کام کرہیں۔

ممبر اسمبلی عباس انصاری کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں فارنزک رپورٹ کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں مذکورہ اشتعال انگیز آڈیو کلپ کا تجزیہ کیا گیا تھا۔ عدالت نے تمام فریقین کو جواب داخل کرنے کا موقع دیتے ہوئے معاملے کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔

گیانا کے نائب صدر جگدیو سے ملاقات کے دوران تھرور نے کہا کہ ہندوستان اور گیانا کے درمیان اقتصادی تعاون پر بھی بات چیت کی گئی۔ گیانا ایک تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے،

میں 3 سال پہلے اس کا سنگ بنیاد رکھنے آیا تھا۔ اب اس فیکٹری میں پہلا الیکٹرک لوکوموٹیو تیار ہو چکا ہے۔ آج گجرات نے ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔