Centre Launches UMEED Portal to Register Waqf Properties: مرکزی حکومت نے ‘امید’ پورٹل کا کیاآغاز ، اب چھ ماہ کے اندر تمام وقف املاک کی رجسٹریشن کرنا ہوگا
پورٹل پر اپ لوڈ کردہ ذاتی اور وقف املاک کے ڈیٹا کا تحفظ موجودہ ڈیٹا کے تحفظ اور رازداری کے قوانین کے تحت کیا جائے گا۔
India’s Defence Revolution: How Modi 3.0 Changed Warfare with Operation Sindoor: ہندوستان کا دفاعی انقلاب،مودی 3.0 نے آپریشن سندور کے ساتھ جنگ کے انداز کو کیسے بدلا
یہ فوجی آپریشن صرف جنگی کارروائی نہیں تھی ،بلکہ مودی حکومت کے 'ترقی یافتہ ہندوستان' کے وژن کی علامت بھی ہے۔ ملک میں دیسی دفاعی پیداوار اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یہ ثابت کرتا ہے کہ ہندوستان اب صرف ایک رد عمل دینے والا نہیں، بلکہ ایک فعال اور خود مختار سیکورٹی ملک بن گیا ہے۔
PM Modi Inaugurates Chenab Rail Bridge : پی ایم مودی نے کیا دنیا کے سب سے اونچے Chenab Rail Bridge کا کیا افتتاح، پل بنانے والے مزدوروں سے کی ملاقات
برج کے افتتاح کے بعد پی ایم مودی کو ترنگا لہراتے ہوئے آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد وہ بر ج سے روانہ ہوئے ۔ وزیراعظم نے چناب پل سے ترنگا لہرا کر چین اور پاکستان کو سخت پیغام دیا۔
Elon Musk-Donald Trump Controversy: دوستی دشمنی میں بدلی،مسک اور ٹرمپ کے درمیان نئی جنگ شروع ،’ایپسٹین فائل’ کیا ہے، جس پر شروع ہوا تنازع
ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر سے ملاقات کے دوران کہا کہ میں ایلون مسک سے بہت مایوس ہوں۔ میں نے ان کی بہت مدد کی تھی۔
NDA govt devoted to welfare of poor- PM Modi: پی ایم مودی نے این ڈی اے حکومت کے 11 سال مکمل ہونے پر کہا – ایک خود کفیل ہندوستان بنانے کے لیے پر عزم
پی ایم نے مزید کہا، ڈی بی ٹی، ڈیجیٹل شمولیت اور دیہی انفراسٹرکچر پر زور نے شفافیت اور آخری شخص تک تیزی سے فائدے کی فراہمی کو یقینی بنایا ہے۔ ان کوششوں نے 25 کروڑ سے زیادہ لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔
Shashi Tharoor’s Powerful Message to Terrorists: بندوق کی نوک پر پاکستان سے بات چیت نہیں ہو سکتی ، ششی تھرور کا پاک کو سخت پیغام، کہا- آپریشن سندور دوبارہ ہوگا اگر…
لیکن اگر پاکستان یہ سوچتا ہے کہ وہ بار بار ایسا کر سکتا ہے، تو یہ غلط فہمی میں ہے، اگر اس نے ہمیں دوبارہ نقصان پہنچایا تو ہم جواب دیں گے اور دنیا کو یہ سمجھنا چاہیے
Donald Trump bans travel from these 12 countries : ڈونلڈ ٹرمپ کا چونکا دینے والا فیصلہ، 12 ممالک کے شہریوں کے سفر پر پابندی، امریکا میں نہیں ملے گی انٹری
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک سے آنے والے لوگ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی غیر قانونی طور پر امریکا میں رہتے ہیں۔ اس پر بھی اب سختی کے ساتھ عمل کیا جائے گا۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے کولکتہ میں سینٹرل فارنسک سائنس لیبارٹری کا کیا افتتاح، کہا- سی ایف ایس ایل کی تعمیر سے کئی ریاستوں کو ہوگا فائدہ
اس سی ایف ایس ایل کے ذریعے مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار، اڑیشہ، آسام، سکم اور شمال مشرق کی تمام ریاستوں کو ثبوت پر مبنی مجرمانہ انصاف کے نظام کو تیار کرنے میں ایک جامع نقطہ نظر کا کردار ادا کرنے میں مدد ملے گی۔
Mukhtar Ansari’s son disqualified from UP assembly: مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کی ایم ایل اے رکنیت ختم، نفرت انگیز تقریر پڑی مہنگی
مختار انصاری کے بیٹے کے خلاف منی لانڈرنگ اور گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ اس معاملے میں وہ نومبر 2022 سے جیل میں تھے۔ عباس کو صرف 2 ماہ قبل ضمانت ملی تھی۔
PM Modi extends birthday wishes to Mansukh Mandaviya: پی ایم مودی اور دیگر قائدین نے مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی
ہمارے کارکنوں کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی کوششیں بھی قابل ستائش ہیں، جو خود انحصار ہندوستان کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ایشور انہیں لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔"





