PM Modi congratulate Pope Leo XIV: پی ایم مودی نے پوپ لیو کی تقرری پر مبارکباد دی، جانئے انہو ں نے کیا کہا
برطانیہ، اٹلی اور ہالینڈ سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کے رہنماؤں نے امریکی کارڈینلز اور بشپس کے لیے ڈیکاسٹری کے پریفیکٹ رابرٹ فرانسس پریوسٹ کو نئے پوپ کے طور پر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
Operation Sindoor: آدھی رات کو پاکستان میں مچا دی تباہی، دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو کردیا تباہ، 90 سے زائد دہشت گرد ہلاک
ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں جدید ترین ہتھیاروں، اسکریپ کروز میزائلوں سے لیس رافیل طیاروں اور LMS (لاجسٹک مینجمنٹ سسٹم) ڈرون کا استعمال کیا۔ جو انتہائی درستگی کے ساتھ ہدف کو تباہ کر دیتا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ نے آپریشن سندور میں رافیل لڑاکا طیاروں پر اسکالپ کروز میزائل اور ہیمر میزائل، دو طاقتور ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
Acharya Pramod Krishnam furious over Rahul Gandhi’s statement: جس کی بھگوان رام میں آستھا نہیں، وہی بھگوان رام اور رام مندر پر سوال اٹھائے گا ، ‘‘…راہل گاندھی کے بیان پر آچاریہ پرمود کرشنم برہم
راہل گاندھی کے بھگوان رام کو ایک افسانوی کردار بتانے پر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، " بھگوان رام کو بھگوان وہی انسان مانتا ہے جس کی آستھا بھگوان میں ہے، جس انسان کی بھگوان رام میں آستھا نہیں ہے،وہ بھگوان رام اور رام مندر پر سوال اٹھائے گا۔
Senior IAS officer TV Somanathan: ٹی وی سوماناتھن ایسے آئی اے ایس افسر ہیں، جو موبائل نہیں رکھتے، پھر بھی سسٹم کے بڑےآپریٹر’ ہیں، ان کی سادگی اور لگن قابل تعریف ہے
تعلیم کے ساتھ ساتھ سوماناتھن نے پالیسی سازی اور تحریر کے میدان میں بھی نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ انہوں نے معاشیات، مالیات، انتظامیہ اور عوامی پالیسی پر متعدد مضامین اور تحقیقی مقالے شائع ہوئے ہیں۔
Indus Water Treaty: سندھ آبی معاہدے کے حوالے سے وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ پر آج اہم میٹنگ، مرکزی وزیر سی آر پاٹل سمیت کئی سینئر وزراء کریں گےشرکت
دریائے سندھ کے معاہدے کے تحت بھارت کو تین مشرقی دریاؤں ستلج، راوی اور بیاس کے پانی پر مکمل حق دیا گیا تھا جب کہ مغربی دریاؤں سندھ، جہلم اور چناب پر پاکستان کا حق تھا۔ چونکہ یہ تینوں دریا بھی بھارت سے گزرتے ہیں،
Dear Mr Murtaza-India Suspends Indus Waters Treaty: ڈیئر مسٹر مرتضیٰ … سندھ طاس معاہدہ فوری طور پر معطل، 65 سال پرانا آبی معاہدہ فوری طور پر معطل، بھارت نے پاکستان کو باضابطہ خط بھیجا
بھارت نے اس سے قبل بھی معاہدے کے مختلف آرٹیکلز اور ضمیموں کے تحت رد و بدل کی مانگ کی تھی ۔ بھارت کے مطابق جب یہ معاہدہ 1960 میں ہوا تو جغرافیائی، آبادیاتی اور ماحولیاتی حالات آج سے بہت مختلف تھے۔
PM Modi Saudi Arab Visit: وزیراعظم مودی سعودی عرب پہنچے، جدہ میں ان کا شاندار سرکاری اعزاز کے ساتھ استقبال، رائل سعودی ایئر فورس کے F-15 لڑاکا طیاروں نےکیا اسکارٹ
لڑاکا طیاروں نے خصوصی اسکارٹ دیا۔ اس استقبال کو ہندوستان سعودی تعلقات میں بڑھتی قربت کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔
Bengal Violence: بنگال میں صدر راج لگانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کرے گی، آرٹیکل 355 سے کیا بدل جائے گا؟
نئی درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مغربی بنگال میں تشدد کی تحقیقات سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں تین ججوں کی کمیٹی کو دی جائے۔
Russia-Ukraine War: یوکرین جنگ کے بیچ روسی حکومت نے مذاکرات کی خواہش کا کیا اظہار، جانئے کیوں پوتن اب امن کی بات کرنے لگے ؟
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ہفتے کے روز ایسٹر کے موقع پر 30 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا تھا ،لیکن اتوار 20 اپریل کو لڑائی دوبارہ شروع ہو گئی۔
Yemen War Plan Leak: ڈونلڈ ٹرمپ کا حوثی باغیوں پرحملے کا خفیہ منصوبہ ایک بار پھرہوا لیک،اس رپورٹ میں انکشاف ہوا
اس رپورٹ نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھایا ہے کہ ٹرمپ حکومت کے اہلکار ایک عام میسجنگ ایپ پر اتنی خفیہ اور حساس سیکیورٹی معلومات کیوں شیئر کر رہے ہیں۔





